Hassan Zakir New Noha (Shabhai Qadar) Sahib e nahjul balagha 2025
دورِ جدید اور نوحہ خوانی اُردو ادّب میں رصہِ دراز سے نوحہ خوانی اپنے ایک مخصوص انداز سے چلی آ رہی ہے جس میں شُعراء کرام کی کوششیں اِسی نُقطہِ نظر پر مرکوز رہتی نظر آتی ہیں کہ کم سے کم الفاظ میں اہلبیت علیہ السلام کے فضائل اور مصائب کے زریعے اُن کی تعلیمات کو دُنیا والوں تک پُہنچایا جا سکے جہاں پر برصغیر پاک و ہند سے تعلُق رکھنے والے اُردو ادب کی نوحہ خوانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کے شُعرائے کرام اور مایہ ناز نوحہ خوانوں نے گُزشتہ ایک صدی سے زائد عرصہ سے دُنیائے نوحہ خوانی پر اپنی بے مثال خدمات کا سلسلہ قائم رکھ چُکے ہیں وہی گُزشتہ کئی دھائیوں سے اُردو اور فارسی زَبانوں کی شاعری اور نوحہ خوانی میں کوئٹہ سے تعلُق رکھنے والے چند نامور شُعراء بھی نُمایہ کردار ادا کرنے میں کسی سے کم نہیں رہے ہیں مرحوم اُستاد فدا حُسین نوشادؔ سمیت مرحوم اُستاد رضا شاہدؔ مرحوم اُستاد جناب عباس عاجزؔ اور دورِ حاضر کے نامور شُعراء کرام جناب الطاف حُسین لُطفیؔ جیسے دیگر معروف شُعراء کے کلاموں نے دُنیا بھر میں ہر فرشِ عزا پر زکرِ اہلبیت علیہ السلام کا حصہ بننے کا کردار ادا کرتے نظر آئے ہیں نوحہ خوانی کی بات کی جائے تو کوئٹہ سے چند نامور نوحہ خوانں ھی دُنیا کے کسی بھی نامور نوحہ خواں کی طرح اپنی بھرپور کارکردگی ادا کرنے میں مصروفِ عمل نظر آتے رہے ہیں دورِ حاضر میں حالات اور سامعین کی تیزی سے بدلتے ہوئے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ سے تعلُق رکھنے والے معروف نوحہ خواں حسن زاکرؔ نے نوحہ خوانی کو ایک بلکل ہی نیا موڑ دینے کی کوشش کی ہے شبھائے قدر میں مولائے کائنات مولا امام علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے حوالے سے بنائے گئے اس نوحہ (صاحبِ نہج البلاغہ کا ہے دُنیا سے سفر) میں معروف نوحہ خواں حسن زاکرؔ نے دُنیائے نوحہ خوانی میں پہلی مرتبہ زمانہِ جدید کے بلکل ساتھ ساتھ چلتے ہوئے اس نوحہ کے بیگراونڈ میں ایک تصویری کہانی کو فلمایا ہے جس میں نفسا نفسی کے اس دور میں جہاں طلاق کی شرع ناقابلِ یقین سطح پر پہنچ چُکی ہے وہی ایک مومنہ کی (فرضی کردار) اپنے خاوند سے انتہائی درجہ کی وفاداری اور فدا کاری کے زریعے ایک بہترین انداز سے اہلُبیت علیہ السلام کی تعلیمات کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی گئی ہے اس نوحہ کے ویڈو کی کہانی ہدایات مرکزی خیال اور سوز و ترتیب بھی خود نوحہ خواں حسن زاکرؔ صاحب نے تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ مرکزی کردار کو ادا کرنے میں بھی بے مثال کارکردگی پیش کی ہے نوحہ کی شاعری عالمی شہرت یافتہ شاعرِ علمدارِ وفا جناب مُحترم جوّاد جعفریؔ صاحب (لاڑکانہ سندھ پاکستان) نے کی ہے آڈیو ریکارڈنگ اور مکسنگ کے حوالے سے جناب طِرماح زیدی صاحب (کراچی سندھ پاکستان) نے اپنے ہُنر کے بھرپور جوہر دیکھائے ہیں اور ویڈو شوٹنگ اور مکسنگ کی بات کی جائے تو ہمیں آئی پروڈکشن کے جناب اشتیاق حُسین (میلبرن ویکٹوریا آسٹریلیاء) کے مُخلصانہ اور ماہرانہ صلاحیتوں پر ہی بھروسہ ہوا اور نتیجہ دیکھ کر ہمیں اپنے انتخاب پر انتہائی فخر محسوس ہوا اس پروجیکٹ کو سال 2019 میں سوچا گیا تھا مگر مُختلف قابل و ناقابلِ بیان وجوہات کی بناء پر ہم اسے سال 2025 میں مکمل کر پا رہے ہیں اس پروجیکٹ کی تکمیل تقریباً 18000$ سے 20,000$ آسٹریلئن ڈالروں کی لاگت سے ہونے کی توقع ہے اور اس وقت ائی پروڈکشن میلبرن ویکٹوریا میں اڈیڈٹنگ کے آخری مراحل میں ہے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں ہمارے ساتھ SPRINGHILL KEBAB & BURGER Shop 16/1370 Thompson Road Cranbourne, Springhill S/C Mobile/ 0466 818 474 اور DARBAR RESTAURANT 📍151 Lonsdale St, Dandenong VIC 3175 Phone, 03 7073 3572 نے تعاون کیا ہے اور مزید تعاون کرنے والے کاروباروں کی تفصیل بہت جلد شائع کی جائیگی اور مزید تعاون کے خواہشمند کاروبار رکھنے والوں کو خوش آمدید عرض کرتے ہیں آپ تمام عاشقانِ اہلُبیت علیہ السلام سے بھی ہماری بے تحاشہ محنتوں اور کاوشوں کی بھرپور قدر دانی کی توقع کے ساتھ ہم اپنے اِس پروجیکٹ کو بہت جلد نوحہ خواں حسن زاکرؔ کے یوٹیوب چینل (Hassan Zakir Official / @hassanzakirofficial4861 پر رلیز کر رہے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ تمام عزیزان ہماری محنتوں کو خوب سراہینگے اور ہمیں اپنے دُعائے خیر میں ضرور شامل فرمائینگے

Hassan Zakir New Noha 2026 Hussain Hussainam (AS) Official Noha Video | محرم 1448

Hassan Zakir’s newly released noha Sahib e Nehjul Balagha 2025, Explaining video,

Professor Marandi SAVAGELY ROASTS Times Reporter on Live TV!

چرہ دخترو قد غیر مورن ؟ Hassan Zakir V3

Mashaw Sahar Shabe Ashura | Ali Imran Naushad | Imambargah Syedabad

فرشته و طاهره در گلشهر| افغانها در مشهد چه میگویند؟

Maidan Kay Taly Maty Nizay Di ||zain muhammadi||Pashto Noha 2026

Ameer Muwiyah RA ki Wafat kaise hoi? Banu Abbas na qabar khodi thi? | Engineer Muhammad Ali Mirza

نوحه من سینه زدم عمری گرد علمت مولا | مداح کربلایی نقیب الله حبیبی | حسینیه فاطمیه قریه سرآسیاب

شُدےےےےےے

Debate | Ghaibat e Imam Mehdi (AJF) @MuftiAbdulBaqiOfficial VS Shaykh Hassan Allahyari

Hassan Zakir live noha khuwani in Hussaini Society Of Victoria, full video Muharram 2022

Dunya Se Khadija Jati Hai | Hassan Zakir | Original Noha 2017

شیر مادر و نان پدر حلال | نوحه علی اصغر طوفان به پا کرد | سید عبدالعظیم حسینی

Netanyahu REACTS To Ana On X

Amma Fizza Bata De Mujh Ko Pathar Kyun Arahe Hain | Nazim Party | AM Records

اسلامک سینٹرز و چندہ سسٹم

نماهنگ جدید یاران رفتند | حاج محمود کریمی | Haj Mahmod Karimi

و نوحه خوانی زیبای افغانستانی ها در برنامه حسینیه معلی #نوحه_افغانی #کربلا #نوحه #افغانستان #ایران

