قدوس پاک خدا کو جاننا
ہم اکثر اپنی گفتگو میں مقدس کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ اور محاورے کے طور پر بھی کسی کو " مقدس گائے" بیان کر دیتے ہیں۔ اگلی بار جب بھی آپ اپنے آپ کو پاک اور مقدس سمجھنے کی کوشش کریں تو یہ بات یاد رکھیں کہ پاک اور مقدس صرف اور صرف ایک ہی ذات ہے اور وہ قادرِ مطلق خداوند خدا ہے۔ وہ خدا جسے شائد آپ نہیں جانتے اس وقت آپ کی زندگی کے لیے اس سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں ہے کہ آپ جس خدا کی عبادت کرتے ہیں اسے ذاتی طور پر جانیں۔ ہماری شخصیت ہمارے معبودوں کے مطابق ہوتی ہیں۔ جب ہم فانی معبودوں کی پوجا کرتے ہیں تو ہم اپنے اِن فانی معبودوں کی طرح ہو جاتے ہیں۔ لیکن جب ہم کلام پاک کے قادر مطلق خدا کی عبادت کرتے ہیں تو ہمیں ہمیشہ کی زندگی ، اطمنان، تسلی اور نجات حاصل ہوتی ہے۔ GYK 02

▶︎
مصائب میں نجات

▶︎
اُس خدا کو جاننا جس کی آپ عبادت کرتے ہیں

▶︎
ਹਾੜ ਮਹੀਨੇ ਦੀ ਸੰਗਰਾਂਦ | Hadd Mahine Di Sangrand | Maskeen Ji | Guru Ki Bani #sangrand #punjabi #katha

▶︎
Surah Al-Kahf (سورة الكهف) | Spiritual Peace & Divine Protection Every Friday | Peace Holy Quran

▶︎
خدا نے آپکو نہیں چھوڑا

▶︎
Brasilien – Marokko Highlights | Gruppe C, FIFA WM 2026 | sportstudio

▶︎
The HATIKVA in Hebrew! Israel's National Anthem with syllable-by-syllable pronunciation + SONG!

▶︎
Alice Weidel's bombshell speech in the Bundestag: Merz destroyed

▶︎
The Jewish Roots of the Trinity They Never Told You

▶︎
ایسے جیو جیسے تم مرنے والے ہو

▶︎
Muslim Imam Reveals What the Quran Says About Israel… | Imam Tawhidi

▶︎
Rehras Sahib | Rehraas Sahib ਰਹਰਾਸਿ ਸਾਹਿਬ | Nitnem | Bhai Gurbaj Singh Ji |

▶︎
خدا کی قدرت کو جاننا

▶︎
ঘরে শান্তি ও নিরাপত্তা আনতে সূরা বাকারা প্রতিদিন শুনুন | Powerful Surah Baqarah | Alaa Aqel

▶︎
The Powerful Bible Story Of Jehu - The King Who Destroyed Idolatry!

▶︎
مراحل دقیق ساخت پردازندهها از سیلیکون! چطوری سنگ تبدیل به کامپیوتر میشه؟

▶︎
Avoid These 9 Olive Oil Brands in Australia (The Truth Is Shocking)

▶︎
کیا ہو اگر

▶︎
Hebrew Bible: Which is best for learning? JPS vs. BHS vs. Zondervan vs. Hendrickson + more!

▶︎
