مکھی چینی بکرے اور بکریاں 🔥 خوبصورتی، نسل اور قیمتیں چیک کریں#Goats #GoatMarket #Livestock #
اس ویڈیو میں مکھی چینی نسل کے خوبصورت بکرے اور بکریاں دکھائی گئی ہیں۔ اگر آپ اچھی نسل، بہترین فارمنگ اور لائیو منڈی اپڈیٹس دیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
