شکوہ اور جواب شکوہ کا تعارف||Introduction to shikwa and jawab e shikwa|allamaiqbal ||#alirezal

شکوہ اور جواب شکوہ کا تعارف||Introduction to shikwa and jawab e shikwa|allamaiqbal ||#alirezal مختصر تعارف شکوہ جوابِ شکوہ شکوہ.،اور،، جواب شکوہ،، علامہ اقبال کی وہ مشہورومقبول نظمیں ہیں جن کے اکثر اشعار بچے، بوڑھے اور جوانوں کی زبان پر چڑھے ہوئے ہیں ۔ نظم،، شکوہ،، اپریل /1911ء /کے اجلاس،، انجمن حمایت الاسلام،، لاہور میں پڑھ کر سنائی گئی تھی اس نظم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اقبال نے اس نظم میں اسلام کی زندہ اور متحرک قوتوں، ماضی کے مسلمانوں کی عظمت و شوکت اور عروج کے بعدزوال کی داستان بیان کی ہے، اس میں میں مرثیہ کا رنگ اختیار نہیں کیا گیا کہ جس سے طبیعت میں افسردگی پیدا ہو بلکہ مسلمانوں کے عظیم الشان حوصلہ افروزاور زندہ جاوید کارنامے کچھ اس انداز میں پیش کیے کہ زوال خوردہ قوم کے حوصلوں میں ابھار اور قوت عمل میں تازگی پیدا ہوگئی اور مسلمان نئی امنگ،نئے جوش، اور نئے ولولوں سے سے سرشار ہوکر مصاف زندگی میں ایک بار پھر شریک ہوگئے۔ گویا یہ نظم بیک وقت عظمت رفتہ کی تاریخ بھی ہے، زباں حالی کا شکوہ بھی، اور بہترین دعوت عمل بھی ۔ لیکن کچھ حضرات اقبال سے بدظن ہو گئے اور ان کے نظریے سے اختلاف کیا۔ ان کا خیال تھا کہ ”شکوہ“ کا انداز گستاخانہ ہے۔ اس کی تلافی کے لیے اور یوں بھی شکوہ ایک طرح کا سوال تھا جس کا جواب اقبال ہی کے ذمے تھا۔ چنانچہ ڈیڑھ دو سال کے عرصے کے بعد انہوں نے ”جواب شکوہ“ لکھی۔ یہ 1913ء کے جلسے میں پڑھی گئی۔ جوبعد نماز مغرب بیرونی موچی دروازہ میں منعقد ہوا تھا۔ الفاظ ومعانی ۔ میں نے چند ویڈیوز میں،، شکوہ اور جواب شکوہ،، کی مختصر تشریح کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ موجودہ دور میں اقبال کے کلام کو سمجھنا تو درکنار آسان سے آسان اردو کو بھی لوگ نہیں سمجھ پاتے ۔ اس لیے میں نے کوشش کی ہیں کہ اس کے مشکل الفاظ کے معانی و مطالب بھی بتا دیا جائے اور کسی واقعہ کی طرف اشارہ ہو تو اس کی بھی وضاحت کر دی جائے. اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔ ناظرین سے ایک گزارش یہ ہے کے اسکرین پر دیئے گئے الفاظ و معانی کو غور سے پڑھیں تاکہ آپ کلام کو سمجھ سکے کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اگر آپ علامہ اقبال کی شاعری کو سمجھ کر پڑھنا شروع کر دیں تو آپ کو اقبال کی شاعری کی لت لگ جائے گی اور آپ کا ذہن ایک انقلابی ذہن بن جائے گا ۔ Liknks of my other videos    • shikwa allama iqbal||the complain of iqbal...   تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕 شب کی آہیں بھی گئیں صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئے    • allama iqbal|ek bulbul h k mahwe tarannum ...   اک بلبل ہے کہ محوِ ترنم اب تک🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕 اس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک    • allama iqbal|| shikwa||urdu shairy||آگیا ع...   آگیا عینِ لڑائ میں اگروقت نماز🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕 قبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی قوم حجاز    • شکوہ اور جواب شکوہ کا تعارف||Introduction ...   مختصر تعارف شکوہ جوابِ شکوہ..........🖕🖕🖕🖕🖕 °°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°¬¬ شکوہ بند نمبر ٣ مع تشریح👇👇👇👇👇    • Video  

Jawab-e-Shikwa - God is Responding to the Complaint | Allama Iqbal Poetry with English Subtitles
▶︎

Jawab-e-Shikwa - God is Responding to the Complaint | Allama Iqbal Poetry with English Subtitles

Shikwa | The Complaint Allama iqbal | Bang-e-dra: 105 | Indian Reaction On Urdu Poetry
▶︎

Shikwa | The Complaint Allama iqbal | Bang-e-dra: 105 | Indian Reaction On Urdu Poetry

Nazam Jawab e Shikwa(نظم جواب شکوہ) Urdu 12 Part 1
▶︎

Nazam Jawab e Shikwa(نظم جواب شکوہ) Urdu 12 Part 1

Phir Chiragh-e-Lalah Se Roshan Huay Koh-o-Daman | Allama Iqbal Ghazal | Bal-e-Jibreel
▶︎

Phir Chiragh-e-Lalah Se Roshan Huay Koh-o-Daman | Allama Iqbal Ghazal | Bal-e-Jibreel

دشمن کو شکست دینے کے 4 خاموش طریقے#iqbalquotesurdu
▶︎

دشمن کو شکست دینے کے 4 خاموش طریقے#iqbalquotesurdu

علامہ اقبال۔۔۔تعارف۔۔۔تصانیف۔۔۔مختلف تصورات زندگانی۔۔۔نمونہ کلام۔۔مجموعی جائزہ۔۔۔محمد خورشید علی
▶︎

علامہ اقبال۔۔۔تعارف۔۔۔تصانیف۔۔۔مختلف تصورات زندگانی۔۔۔نمونہ کلام۔۔مجموعی جائزہ۔۔۔محمد خورشید علی

جوابِ شکوہ کا تجزیہ || اقبال کی طویل نظمیں || Jawab a Shikwa ka tajzia || Iqbal ki taweel nazmen ||
▶︎

جوابِ شکوہ کا تجزیہ || اقبال کی طویل نظمیں || Jawab a Shikwa ka tajzia || Iqbal ki taweel nazmen ||

Allama Shehanshah Nqvi - Aik Sunni Allama Majlis Mein Aa Gye
▶︎

Allama Shehanshah Nqvi - Aik Sunni Allama Majlis Mein Aa Gye

Allama Eqbal books || علامہ اقبال کی کتابوں کے ناموں کے معنی و مفہوم || Urdu Zabaan
▶︎

Allama Eqbal books || علامہ اقبال کی کتابوں کے ناموں کے معنی و مفہوم || Urdu Zabaan

Jawab-e-Shikwa Allama iqbal Urdu Poetry with Explanation | Kalam-e-iqbal | Shikwa_Urdu ShayariStatus
▶︎

Jawab-e-Shikwa Allama iqbal Urdu Poetry with Explanation | Kalam-e-iqbal | Shikwa_Urdu ShayariStatus

Bang-e-dara: 120 | Jawab-e-shikwa | Iqbaliyat | جواب شکوہ | Allamaiqbal | Iqbaliyat
▶︎

Bang-e-dara: 120 | Jawab-e-shikwa | Iqbaliyat | جواب شکوہ | Allamaiqbal | Iqbaliyat

Hafeez Jalandhari Exclusive Interview | Conversation with Kishwar Naheed | 1970
▶︎

Hafeez Jalandhari Exclusive Interview | Conversation with Kishwar Naheed | 1970

Zia Mohyeddin Poetry Collection | Mirza Ghalib | Faiz Ahmad Faiz | Allama Iqbal | Ibn E Insha
▶︎

Zia Mohyeddin Poetry Collection | Mirza Ghalib | Faiz Ahmad Faiz | Allama Iqbal | Ibn E Insha

علامہ اقبال کی نظم حضر راہ کا فنی و فکری جائزہ۔۔۔۔ hizre rah ...
▶︎

علامہ اقبال کی نظم حضر راہ کا فنی و فکری جائزہ۔۔۔۔ hizre rah ...

 Bahan ke (3)Hukum Hamesha Ada kiya karo Varna tabah Ho Barbad Ho jaaoge recommended for you aqwal
▶︎

Bahan ke (3)Hukum Hamesha Ada kiya karo Varna tabah Ho Barbad Ho jaaoge recommended for you aqwal

Allama Iqbal Poetry - Shikwa - Complaint | Big English Subtitles | Zia Mohiuddin Voice Ottaman Music
▶︎

Allama Iqbal Poetry - Shikwa - Complaint | Big English Subtitles | Zia Mohiuddin Voice Ottaman Music

Allama Iqbal - Khudi ka sare nihan la ilaha illallah | Lyrical Video | Sufism
▶︎

Allama Iqbal - Khudi ka sare nihan la ilaha illallah | Lyrical Video | Sufism

Nazam Jawab e Shikwa   نظم : جواب شکوہUrdu 12 Part 2 #jawabeshikwa #sibghatullahmohsin
▶︎

Nazam Jawab e Shikwa نظم : جواب شکوہUrdu 12 Part 2 #jawabeshikwa #sibghatullahmohsin

Baang-e-Dara: 105 | Shikwa | The Complaint | Allama Iqbal | Iqbaliyat | AadhiBaat
▶︎

Baang-e-Dara: 105 | Shikwa | The Complaint | Allama Iqbal | Iqbaliyat | AadhiBaat

(The Complaint) Shikwa Poetry by Allama Iqbal – Zia Mohyeddin || Büyük Selçuklu Scenes
▶︎

(The Complaint) Shikwa Poetry by Allama Iqbal – Zia Mohyeddin || Büyük Selçuklu Scenes