A Study of Mir Anees (6) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے
Mir Anees ka Mutalaa (6) (online session) انیس کے یہاں امیجری کی منتخب مثالیں - احمد جاوید 𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬 ** فہرست ** 00:00 (انیس کے یہاں امیجری کی منتخب مثالیں) 01:03 (مرثیہ از میر انیس) وہ دشت اور خیمۂ زنگارگوں کی شان گویا زمیں پہ نصب تھا اک تازہ آسمان بے چوبہ سپہر بریں جس کا سائبان بیت العتیق دین کا مدینہ جہاں کی جان اللہ کے حبیب کے پیارے اسی میں تھے سب عرشِ کبریا کے ستارے اسی میں تھے 03:01 (میرانیس کی ایک خوبی: منظر نگاری) 05:51 (پہلے مصرعے پر گفتگو) وہ دشت اور خیمۂ زنگارگوں کی شان 08:35 (دوسرے مصرعے پر گفتگو) گویا زمیں پہ نصب تھا اک تازہ آسمان 13:40 (تیسرے مصرعے پر گفتگو) بے چوبہ سپہر بریں جس کا سائبان 16:59 (چوتھے مصرعے پر گفتگو) بیت العتیق دین کا مدینہ جہاں کی جان 21:50 (پانچویں مصرعے پر گفتگو) اللہ کے حبیب کے پیارے اسی میں تھے 25:00 (چھٹے مصرعے پر گفتگو) سب عرشِ کبریا کے ستارے اسی میں تھے 32:00 (مرثیے کا اگلا بند) فرما کے یہ حرم میں گئے شاہِ بحروبر ہونے لگیں صفوں میں کمر بندیاں ادھر جو شن پہن کے حضرتِ عباس نامور دروازے پہ ٹہلنے لگے مثلِ شیرِ نر پرتو سے رخ کے برق چمکتی تھی پاک پر تلوار ہاتھ میں تھی سپرِ دوش پاک پر احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎 𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬: 👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝) / ahmadjavaid 👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞 / ahmadjavaidofficial 👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞 / ajavaidofficial 👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 / ahmadjavaidofficial 👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭 / _created 👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥) / @khayalhkj #Ahmad_Javaid #احمد_جاوید #Imagery #امیجری #انیس_کے_یہاں_امیجری_کی_منتخب_مثالیں #A_Study_of_Mir_Anees #میر_انیس_کا_مطالعہ #جب_قطع_کی_مسافت_شب_آفتاب_نے #Ahmad_javaid_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز #احمد_جاوید_لیکچرز

A Study of Mir Anees (1) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے

Gham-e-Hussain (R.A) Ka Daimi Faizaan غمِ حسینؓ کا دائمی فیضان - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Surah Aal-Imran 15-18| اللّٰہ کی رضوان کا حقدار کون ہے|Muhammad Iftikhar ul Hassan

IRAN vs US+ISRAEL+UAE etc etc! - Ahmad Javaid | Dr Aftab Nasir | احمد جاوید

Mir Saab | میر صاحب | Ahmad Javaid | احمد جاوید

𝗗𝗲𝗲𝘄𝗮𝗻-𝗲-𝗚𝗵𝗮𝗹𝗶𝗯 𝗚𝗛𝗔𝗭𝗔𝗟-𝟭 𝗙𝗼𝗿 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 | 𝗘𝗮𝘀𝘆 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗵-𝗲-𝗗𝗶𝘄𝗮𝗻-𝗲-𝗚𝗵𝗮𝗹𝗶𝗯

Fake Spiritualism of Fake Intellectuals | Qudrat Ullah Shahab, Mumtaz Mufti, Ashfaq Ahmad | UzmaRumi

Medina to Karbala: History, Myth, or Sacred Truth?

سجاد هوتی رومانی داسی نوی نظم چي حیران به شی ورته

Dr Ghulam Muhammad sb ڈاکٹر غلام محمد رحمه الله - Ahmad Javaid | Muhammad Shuaib

تلاوة القرآن للدراسة والتركيز 📚🕛 | راحة وطمأنينة | Peaceful Focus Quran | محمد هشام

(Mukammal) Marsia Mir Anees - Zulfiqar Ali Bukhari

😭 Waqia E Karbala Kyun Pesh Aya❓ واقعہ کربلا کا مکمل تاریخی پس منظر‼️ Javed Ahmad Ghamidi

Banu Ummiya aur Imam Hussain ki shahadat | Professor Ahmad Rafique Akhtar

On Some Questions کچھ سوالات پر گفتگو - Ahmad Javaid | احمد جاوید | With English Subtitles

Kya Yazeed Waqai Badkirdar Tha? | Dr Israr Ahmed Ki Tehqiqaati Nazar

Minbar and Khanqah & the Love of Wealth and Status! منبر و خانقاہ اور حبِ مال و جاہ - Ahmad Javaid

Imam Hussain A.S Ka Gham💔| Moharram Par Ramzan Taib Ki Dil Cheer Dynay Wali Shayari💔| Sab Ro Pary😭

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015

