ترکی فلمبھروسہ اور دھوکہاردو ڈبنگ کے ساتھ | Emanet ve İhanet
نہایت صاحب کی وفات نے سلیم کے خاندان کو ہلا کے رکھ دیا۔ یہی نہیں، جس دن ان کا وصیت نامہ کھُلا، اس دن ان کو دوسرا بڑا جھٹکا لگا۔ نہایت صاحب کی چُھپی ہوئی شادی کےعلاوہ ایک بچّی کا ہونا اور ان کی وفات کے بعد خاندان کا اس چھوٹی بچّی کو اپنانا وصیت کا حصّہ تھا۔ لیکن یہ خاندان ایک اور بات سے بے خبر تھا۔ بہن کو لینے جانے والا گوکھان گھر میں ایک نہیں دو دو زینب کا سامنا کر کے ہکّا بکّا رہ گیا۔ Emanet ve İhanet - Urduca Dublajlı Türk Filmi #اعتماداورخیانت #چینل7فلمیں #ترکفلمیں چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

مصیبت - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Çile

Hayat (2005) Irani Movie in Urdu Dubbed (Hayat story 12 year old girl) #story #hayat #movieforkids

24 January 2026

Tufan-e-Nuh | Hazrat Nooh (AS) Ki Kashti Ka Waqia 🌊 | Qari Haneef Multani Bayan

Hazrat yusuf A.S ka waqia? Ahsanul kasas waqia prophet yusuf alaihisallam

Best Time Tawaf in Makkah 🕋| 13 JUNE 2026 | Live🔴 Haram Tour | Umrah visit , Men & Women Prayer Guid

قسمت آخر سریال من عاشق تو هستم

FATIHA 7X AYATUL KURSI 7X KAFIRUN 7X IKHLAS 7X FALAQ 7X NAS

میری بدلتی ہوئی زندگی - ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Hatçe Sosyetede

فیلم سینمایی جدید ابلیس کامل بدون سانسور | Iblis Persian Movie | ظهور تاریکی در یک زندگی پاک!

عشق کا طوفان Sevdam Alabora Episode 1

چھوٹی ماں - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Küçük Anne

دو دوست - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Bir Tas Çorba

Surah Al-Baqarah Full || By Sheikh Shuraim(HD) With Arabic | سورة البقره

Badal (Full Movie HD) | Bobby Deol, Rani Mukerji | 90's Superhit Movie | Full Hindi Action Movie

Hazrat bilal habshi | Hazrat bilal habshi ka waqia | Al Mehrani Tv

فیلم سینمایی جدید گناه عشق کامل بدون سانسور HD | عشقی که تبدیل به بزرگترین گناه شد!

Kızım - Dokhtaram - سریال دخترم - قسمت 1

ایچے اور نیشے - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Ece İle Neşe

