Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi - 11 May 2022
#islam #quran #almawrid #ghamidi #questionsandanswers #pakistan 0:00 - ٹائٹل 0:12 - اسلام اتنا مشکل کیوں ہے؟ دین اسلام کو کیسے سمجھیں؟ 3:21 - اللہ کے دین کی نصرت کے مصداق کون لوگ ہیں؟ صحابہ یا تمام مسلمان؟ 6:30 - کیا بنی اسرائیل سے لیا گیا میثاق عام مسلمان کے لیے بھی ہے؟ 8:03 - اللہ نے اپنی کتابیں کسی ایک عالمی زبان میں نازل کیوں نہیں کیں؟ 12:03 - تخلیق کائنات اور جدید سائنس۔ اس معاملے میں مذہب کہاں کھڑا ہے؟ 15:03 - قرآن کے علاوہ دیگر آسمانی کتب میں اللہ کو خداوں کا خدا کہا گیا ہے۔ کیا یہ بات شرک کی طرف لے جاتی ہے؟ 16:55 - محض اچھا فرد ہونا کافی ہے یا دین کو اختیار کرنا ضروری ہے؟ 20:15 - بچوں کو برائیوں سے کیسے دور رکھیں؟ 26:12 - پاکستان سے باہر قیام کے دوران اسلام کی تبلیغ سے متعلق آپ کا مشاہدہ اور آپ کب واپس آئیں گے؟ 30:32 - کیا حضرت یوسف کا اپنے بھائی کے سامان میں پیالہ رکھوانے کی تدبیر کرنا درست عمل تھا؟ 34:05 - کیا بچوں کو سات سال کے بعد جسمانی سزا دے کر دین کا پابند بنانا درست ہے؟ 34:32 - دینی مسائل کو سمجھنا اور اس راہ میں درپیش مشکلات 36:28 - انسان کی مرضی کے بغیر اس کو امتحان میں مبتلا کیوں کیا گیا؟ 37:53 - مشکل حالات میں نماز ادا کرنے کے احکام 41:14 - والدین کے ساتھ درست رویہ 41:57 - کیا نماز کا مقصد سکون حاصل کرنا ہے؟ 44:02 - اخلاقیات اور لوگوں تک اپنی بات پہنچانا 45:51 - اتمام حجت کے بعد عذاب الہی کا شکار ہونے والی اقوام کے بچوں کا کیا قصور تھا؟ 48:24 - والد کے بعد خاندان کی سربراہی بیٹوں کو ملے گی یا والدہ کو؟ 52:13 - فَسْـَٔلُوْٓا اَهْلَ الذِّكْرِ سے کیا مراد پے؟ 55:32 - پاکستان یا دیگر ممالک آپ کہاں زیادہ کام کر سکے؟ 57:00 - سورۃ المائدہ کی آیت 3 اور قرآن مجید کا نظم 58:03 - طلاق کا درست طریقہ 1:03:47 - پاکستان سے چھوٹے شہروں میں المورد کا قیام 1:04:44 - تسبیح فاطمہ کی حکمت 1:08:26 - والدین کے ساتھ حسن سلوک یا اطاعت 1:11:22 - غامدی صاحب کا ترجمہ اور دیگر تراجم و حاشیے 1:12:28 - جرابوں پر مسح کرنا 1:13:12 - آپ اتنے غیر جانبدار کیسے ہیں؟ 1:18:00 - ایک شہری کی حیثیت سے سیاسی معاملات کو کیسے سمجھا جاۓ؟ 1:26:30 - قرآن مجید کے ترجمہ کو غیرمسلموں تک پہنچانا 1:28:09 - اگر غیرمسلم ناپاک ہیں تو کیا ان کو قرآن مجید دینا درست ہے؟ 1:31:00 - آپ غیرمسلم مبلغین کے ساتھ مناظرہ کیوں نہیں کرتے؟ Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com Official email: [email protected]

Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi

😱Reply To Engineer Sahib⁉️| امام مہدی پر احادیث کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi

Qur’an pehli baar Usman (RA) ne jama nahi kiya? Sach kya hai? — Javed Ahmad Ghamidi #gcil #ghamidi

عوامی سوال و جواب نشست لاہور | جاوید احمد غامدی (17 اکتوبر 2025)

😭 Waqia E Karbala Kyun Pesh Aya❓ واقعہ کربلا کا مکمل تاریخی پس منظر‼️ Javed Ahmad Ghamidi

🤯 Jannat ke liye Musalman hona zarori nhi‼️ اسلام میں سزا و جزا کا تصور‼️ Javed Ahmad Ghamidi

🚩 Hussain (R.A) VS Yazeed and ⚔️ ALI (A.S) vs Moaviah (R.A) ❤️ JAVED AHMAD GHAMIDI

APPNA Convention 2021 - Questions & Answers Session with Javed Ahmed Ghamidi

😱Nabi ﷺ Ki Betiyon Ko Parda Ka Hukm Nahi Tha⁉️| پردے کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi

Critical analysis of Sufism and its origins - Javed Ahmed Ghamidi

📖 HOOR 🔥 Reply to Engr. Muhammad Ali Mirza ⁉️ جنت کی حور ایک الگ مخلوق ہے ⁉️ JAVED AHMAD GHAMIDI

🤯 Muawiyah(ra) Ali(ra) se afzal‼️ کیا واقعی معاویہ علی سے افضل ہیں؟‼️ Javed Ahmad Ghamidi

Waqia KARBALA Ka Tareekhi Pasmanzar - Complete Playlist - Javed Ahmed Ghamidi

Manchester Event - Javed Ghamidi UK Tour 2020

🔥 Husain aur Yazid | حسین اور یزید | Husain and YazidJAVED AHMAD GHAMIDI #ghamidi #gcil

😱Tough Questions‼️| دین صرف غامدی صاحب کو سمجھ آیا؟ | Javed Ahmed Ghamidi

Importance of Muharram | محرم الحرام کی اہمیت | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas | Ilmo Hikmat Special

Insan Ko Kis Liay Banaya Gaya Hai? Ilm O Hikmat with Javed Ghamidi - 15 October 2017

Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq

