Bismillah Ka Taveez Hakeem Tariq Mehmood Ubqari
بسم اللہ کاتعویز بسم اللہ میں تین حرف ہیں۔ ایک اللہ ہے ب س اور م ۔ یہ تین حروف ہیں۔ ان تین حروف کو 19بارلکھیں۔ ب کو 19بار لکھیں ، س کو 19بار لکھیں، م کو 19بار لکھیں اور ایک چھوٹی سی چٹ بنا لیں ۔ ب لکھیں چھوٹا چھوٹا ایک لائن س کی ایک نیچے لائن میم کی اورسب سے اوپر اللہ۔ ان تین لفظوں کو آپ سوچ نہیں سکتے۔ ان میں کیاکائنات ہے۔ میرے مدینے والے کے مبارک نام ب م س شامل ہیں۔ محمد میں میم ہے محمود میں میم ہے اور سبحان اللہ میں سین ہے اور بسم اللہ میں با ہے۔ یہ 3حروف 19۔19بارلکھ کران کے اوپر اللہ لکھیں۔ اب یہ تعویزنگلنے کیلئے، پینے کیلئے، پہننے کیلئے کمال کی چیزہے۔ کوئی دنیاکالاعلاج مریض ہو اورآپ سمجھتے ہوں اس کامرض بس اب موت یا بیچارہ سسک سسک کے مرنے کے کوئی اس کا علاج نہیں، کوئی اس کاحل نہیں، کوئی مریض ہے۔ وہ جادو کاڈسا ہے، وہ نظربد کاڈسا ہے، وہ بیماریوں کاماراہے یاوہ حسد کامارا ہے، وہ جنات کا مارا ہے، وہ بیماریوں کامارا ہے، وہ تقدیرکامارا ہے۔ بس کوئی بھی مرض ہے۔ اس کا تعلق زمین سے ہے یا کسی شریرانسان سے ہے یا کسی شریرجن سے ہے یا کسی بیماری سے ہے۔ کوئی بھی چیزہے۔ ایک صاحب نے بتایا کہ ٹانگ آخری مرحلے میں پنڈلی تک کاٹنی تھی اورسارے ڈاکٹروں کے بورڈ نے فیصلہ کردیا کہ ٹانگ اب کٹے گی، انہوں نے یہ بسم اللہ والا تعویزہرنماز کے بعد منہ میں رکھا اور اس کو چوسنا شروع کیا، چیونگم کی طرح، منہ میں گھومانا شروع کیا، جب کاغذ نرم ہوگیا، کاغذ نگل لیا۔ ہرنماز کے بعد ورنہ دن میں ایک دفعہ یا صبح وشام بھی کرسکتے ہیں۔کہنے لگیں کہ چند ہفتے یہ عمل کیا اورچند ہفتوں کے عمل میں ایسا کرم کا فیصلہ کیا ٹانگ کاٹنے سے بچ گئی، گوشت بھرگیا، پیپ پس ختم ہوگئی، اندرٹانگ میں جو خول ہوگیا وہ سارا بھرگیا، بدبوختم ہوگئی، اور اب ٹانگ ہلا سکتے ہیں، ابھی چلنا پھرنا شروع نہیں کیا، لیکن اب پاؤں اُٹھا سکتے ہیں ۔ چند ہفتوں میں۔

MISSION 73 (2026) Full Action Movie | Akshay Kumar | John Abraham | New Bollywood Superhit Movies

أذكار الصباح - راحة نفسية لا توصف بصوت القارئ علاء عقل | Morning Athkar - Dzkir Pagi by Alaa Aql

🟥Morning Wazifa After FAJAR Prayers | 4 Qul | Ayatul Kursi | Surah Baqarah | Darood Tanjeena Ep:881

Bismillah Ky Taweez Sy Har Maslay Ka Hal -- Sheikh ul Wazaif

🔴Where is Imran Khan? Historical Decision from Supreme Court || Imran Riaz Khan VLOG

Manzil dua | منزل | Islamic dua | dua for cure n protection of black magic | dua for nazrebad | 112

سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص - رقية البيت

VOL_0506_DT_24_01_19 ll Bismillah Ka Taweez or Mojzati Fawaid ll Sheikh ul Wazaif

🕋Surah Yasin 0036🕋(YASEEN)Surah AR Rehman Qari javed ilahi 😭 36سورہ یس🌹| Ar_Rahman🌟| Quran Ep 1132

Aik Ayat 11 Bar Parhaein Or Nazar-e-bad Ko Khatam Karen | Hakeem Tariq Chughtai 'Ubqari'

Trump U-Turn & Deal Announcement | Deal Done? | John Hussain

رقية المنزل | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص

Live Morning Wazifa | 4 QUL | Adhkar Us Subha | Morning Dua | Durood Tanjeena | Manzil | Dua

Baal Ka Amal | Jadu Bandish Bimari Khatam | Powerful Amal #ubqari #viralvideo

Bismillah Kainat Ka Aham Raz | Ubqari | Muhammad Tariq Mahmood | Vol 584 | 24 December 2020

رقية البيت طاردة الشياطين | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن.

Har Luqmay Pr Bismillah Parhne K Tibbi,Rohani w Tilismati Fawaid

Powerful Quran Recitation for Night | Ayatul Kursi, Yasin, Alkahfi, AlWaqiah, AlMulk by Alaa Aqel

سورة البقرة كاملة || لطرد الشياطين وتحصين المنزل || الطفل القارئ عبدالله شعبان || Surat Al Baqarah

