چھپے ہوئے زخم - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

▶︎
ماضی کا حساب - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

▶︎
دوستی کا سفر - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

▶︎
jang e Uhad |700 vs 3000 | The Battle of Uhud | Islamic History Documentary #MuslimHistory #DeenVFX

▶︎
Irani Film "Wada" | ایرانی فلم "وعدہ" - in Urdu & Hindi

▶︎
Hazrat yusuf A.S ka waqia? Ahsanul kasas waqia prophet yusuf alaihisallam

▶︎
Afsoos Full Movie | New Russian Movie 2026 | Superhit Emotional Drama Film | HD

▶︎
امیر اور غریب - فيلم تركي مدبلج للعربية (4K) Zengin ve Yoksul

▶︎
Latest Punjabi Movie 2026 | Hardeep Grewal | Mandy Takhar | Malkeet Rauni

▶︎
मेरी बेटी एपिसोड 1 - (My Daughter Hindi Dubbed) FULL HD

▶︎
24 January 2026

▶︎
اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ Yüksek Yüksek Tepelere (4K)

▶︎
Yazeed Ki Biwi Ka Waqia? | Tariq Jameel Motivational Bayan. | Islamic speech

▶︎
New Punjabi Comedy Film 2026 | Karamjit Anmol | Non-Stop Laughter | Punjabi Comedy Movie

▶︎
اُوی ماں - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Üvey Anne

▶︎
Saawan - Urdu Feature Film | Kalakar Entertainments

▶︎
محمد رسول اللہ ﷺ | عظیم تاریخی فلم | بچپن کی حیرت انگیز کہانی | Muhammad: The Messenger of God

▶︎
Hazrat bilal habshi | Hazrat bilal habshi ka waqia | Al Mehrani Tv

▶︎
🤯 Ijmah koi daleel nhi hai‼️ قرآن و حدیث کے تمام دلائل کا جواب‼️ Javed Ahmad Ghamidi

▶︎
سریال جدید ایرانی قلب عشق قسمت ۲ | این رابطه همه را شوکه کرد!

▶︎
