اہلِ سنت اور اہلِ تشیع سب بھائی بھائی ہیں | اتحادِ امت کا خوبصورت پیغام ❤️
السلام علیکم دوستو! آج کی یہ ویڈیو ایک بہت ہی اہم اور نازک موضوع پر ہے، لیکن اس کا مقصد صرف اور صرف ہمارے دلوں میں محبت اور اتحاد کو پیدا کرنا ہے۔ اس ویڈیو میں میں نے یہ بات واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ اہلِل سنت (سنی) اور اہلِ تشیع (شیعہ) سب آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ نہ اہلِ سنت برے ہیں اور نہ ہی اہلِ تشیع برے ہیں۔ ہم سب ایک ہی کلمہ پڑھنے والے اور ایک ہی نبی محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ موجودہ دور میں ہمیں نفرتوں کو مٹا کر ایک دوسرے کو سمجھنے اور محبت بانٹنے کی ضرورت ہے۔ اللہ ہمیں متحد رہنے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ اگر آپ کو ویڈیو کا پیغام اچھا لگے تو اسے اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ امن اور محبت کا یہ پیغام ہر جگہ پہنچ سکے۔ ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #SunniShiaBhaiBhai #UnityInIslam #MuslimUmmah #PeaceAndLove #IslamicUnity #IttehadEUmmat #urduvlog

Untold Story of Inayat Hussain Bhatti - Waseem Abbas son Ali Abbas Reveals First Time - Zabardast

پاکستان کې افغانانو لپاره چې ناقانونه بلل شوي، د وتلو وروستۍ نېټه پای ته رسېدلې-بي بي سي نړۍ دا وخت

Trump is SCARED of Iran | BAD News for Ishaq Dar’s grandson | Muhammad name takes TOP SPOT across UK

Mega Robbery Shock, 330 Cops Resign, PTI Apologizes, Passport Bill Withdrawn

Sikhs vs Indian Army in Punjab? Khalistan Map Approved by the UN? | Diljit Dosanjh Under Fire? GNN

The Massacre of Karbala || Full Documentary

"Sunni and Shi'a?" Featuring Shaykh Yasir Qadhi and Shaykh Mahdi Rastani

More Rangers and FC: Resignation of CM || Imran Riaz Khan VLOG

Who Really Are the Turks?

