Jo derr gya wo merr gya / jadoo aik asmani ilm hai / Quraan latest addition hai @MastMastHealers

کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجهن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب الله ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحاني الجهن يا ذہنی قرب میں مبتلا ہوں کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔ وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سوره الرحمن بغير ترجمے کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں اللہ کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔