تارکین وطن کا قافلہ امریکہ کی جانب رواں دواں

وسطی امریکی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کا ایک اور بڑا قافلہ ان دنوں امریکہ کی جانب رواں دواں ہے۔ قافلے میں خواتین اور بچوں سمیت 3500 سے زائد غیر قانونی تارکین وطن موجود ہیں۔ قافلے نے گوئٹے مالا سے میکسیکو میں داخلے کی کوشش کی جس پر انہیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کا سامنا کرنا پڑا۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/illegal-imm...