Warning: Recognize Fibroids & Adenomyosis Symptoms
If you're experiencing symptoms like anemia, hair loss, dull skin, and weight gain, you may have fibroids or adenomyosis. Learn more in this video. 🚨بچہ دانی کی رسولیوں (Fibroids فائبورائڈ) کی علامات اور آسان تشخیص؟🚨 فائبورائڈ (Fibroids)عورتوں کے بچے دانی (یوٹرس) کے اندر یا اوپر پیدا ہونے والی غیرمعمولی گلٹیاں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ گلٹیاں بڑی ہوجاتی ہیں جس سے پیٹ میں شدید درد اور ہیوی پیریڈز آتے ہیں۔ بعض اوقات ان کی کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ بچے دانی میں گلٹیاں یا ٹیومر عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات نہیں ہوتیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ۷۰ سے ۸۰ فیصد خواتین میں ۵۰ سال کی عمر کے بعدبچے دانی میں یہ گلٹیاں ہو جاتی ہیں جن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ فائبورائڈ کی وجوہات: فائبورائڈ کے بننے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں لیکن کچھ چیزیں ان کی افزائش میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ 1۔ہارمونز: اووری میں بننے والے دو قسم کے ہارمونز ایسٹروجن اور پروگیسٹرون ہر ماہواری کے ساتھ یوٹرس کی لائننگ کو بڑھاتے رہتے ہیں اور فائبورائڈ کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں۔ 2۔فیملی ہسٹری: بچے دانی کی یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کی ماں، نانی یا بہن کو یہ بیماری ہے تو آپ کو بھی ہوسکتی ہے۔ 3۔ حمل: دوران حمل ایسٹروجن اور پروگیسٹرون کی افزائش مین اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے دوران حمل فائبورائڈ بننے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ کن عورتوں کو بچے دانی میںفائبورائڈ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ جن خواتین میں ذیل میں لکھی وجوہات میں سے کچھ موجود ہیں ان میں فائبورائڈ ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ ۔ حمل ۔ فیملی ہسٹری ۔ ۳۰ سال سے زیادہ عمر ۔ زیادہ وزن ہونا علامات: بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔ ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔ ۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔ ۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔ ۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔ ۔ پیشاب زیادہ آنا۔ ۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔ ۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔ ۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔ فائبورائڈ کی تشخیص: فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یوٹرس کو اندر سے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فائبرائڈ تو نہیں۔ اس کے علاوہ ایم آر آئی کے ذریعے بھی یوٹرس، اووری اور پیلوس کے دوسرے حصوں کی تصویریں لی جاتی ہیں۔ علاج: بچے دانی میں فائبورائڈ کے علاج کا تعین ڈاکٹر مریض کی عمر، صحت (health) اور فائبورائڈ کے سائز کی بنیاد پر کیا جاتاُہے بچہ دانی کی رسولیوں (Fibroids) کا جدید ترین علاج فائبرائڈ ایمبلائزیشن انتہائ مفید اور آپریشن کے مقابلے میں safe انتہائ سیف اور بڑی کمپلیکئٹین Complications اور سائڈ ایفکٹز side effects کے بغیر پروسیڈیر ہے اس پروسیڈیر میں مریض کو بہوش نہیں کیا جاتا ہے مریض کی ریکوری ۲۴ گھنٹوں سے کم ٹائم میں ہے مریض کو کسی بھی قسم کی تاحیات دوائیوں کی ضرورت نہیں ھوتی انتہائی رازداری کیساتھ کنسلٹنٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو دیکھائیں آپئنٹمنٹ کیلئے فوری رابطہ کریں 923302963300 For consultation contact us here: ☎️ Hotline:0331 1110397 wa.me/+923302963300 | wa.me/+923312597322 کلینک کے اوقات: 🏥 فاروق ھسپتال - DHA ایونیو مال غازی روڈ ڈی ایچ اے لاھور کلینک 92 اور 93 چوتھی منزل 🗓️ روزانہ: صبح 9 بجے سے شام8بجے ہفتہ : صبح9بجے سے شام8بجے اتوار: ناغہ انتہائی رازداری کیساتھ کنسلٹنٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو دیکھائیں 🏥 اوایم آئی ہسپتال کراچی 89/1 ڈپو لین، ایم اے جناح روڈ، کراچی 🗓️ روزانہ: صبح 9بجے سے شام8بجے ہفتہ : صبح 9بجے سے شام8بجے اتوار: ناغہ

Cramping & Pain After Uterine Fibroids Embolization | Dr Imtiaz Ahmad | ufe pain

Adenomyosis EXPLAINED: Symptoms You Can't Ignore + Treatment Options

Shrink FIBROIDS (Little Known Scientific Fix) 2026

Safe Treatment for Fibroids & Adenomyosis | No Uterus Removal | Dr. Imtiaz Explains

Who Poisoned Hakeem Babar? | NEW Viral Video of Hakeem Babar | TikToker Reveals Survival Story

Treatment for Uterine Fibroids | فائبرائڈز کیا ہوتے ہیں؟ اور بغیر سرجری اسکا علاج

7 secret of Blastocyst Transfer|Dr. Sunil Jindal| Jindal Hospital Meerut

Conquering Fibroids & Adenomyosis: Expert Tips By Dr imtiaz

All About Uterine Fibroids! OBGYN Explains

Ovarian Cysts: When to Worry

What is Your OB/GYN Not Telling You About Fibroids?

Newly Married with Fibroids & Adenomyosis

10 Signs of LOW ESTROGEN You Need to Know – Doctor Explains

Escape Painful Symptoms: Fibroids & Adenomyosis Treatment in Pakistan

Fibroids treatment for unmarried patients | Dr.Imtiaz Ahmad

This is what causes fibroids!

How to Boost Vitamin D and B12 Naturally | Foods and Daily Tips | Dr Hansaji

خارش این نواحی = 99% سرطان! اگر بالای ۵۰ سالید و این خارش را دارید، فوراً این ویدیو را ببینید!

Everything you need to know about ENDOMETRIOSIS!

