Punjabi Style Chicken Broast & Soft Bakery Buns Recipe | گھر میں KFC جیسا کرسپی بروست اور نرم بن
السلام علیکم! آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں پنجابی اسٹائل کرسپی چکن بروست اور بیکری جیسے نرم اور فلفی بنز کی مکمل ریسپی۔ اگر آپ بھی گھر میں مارکیٹ جیسا بروست اور نرم بن بنانا چاہتے ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 🥖 بیکری اسٹائل بنز کی ریسپی اجزاء میدہ 500 گرام نیم گرم دودھ 250 ملی لیٹر چینی 50 گرام نمک 1 چائے کا چمچ انسٹنٹ خمیر 10 گرام مکھن یا آئل 50 گرام انڈا 1 اوپر لگانے کے لیے انڈے کی زردی کلونجی یا تل طریقہ نیم گرم دودھ میں چینی اور خمیر ڈال کر 5 منٹ چھوڑ دیں۔ میدہ، نمک، انڈا، مکھن اور خمیر والا دودھ ڈال کر 10 سے 12 منٹ اچھی طرح گوندھیں۔ آٹے کو 1 گھنٹہ ڈھک کر رکھ دیں تاکہ وہ ڈبل ہو جائے۔ برابر حصے بنا کر گول بنز تیار کریں۔ 20 سے 30 منٹ دوبارہ پروف کریں۔ اوپر انڈے کی زردی لگائیں اور کلونجی چھڑک دیں۔ پہلے سے گرم اوون میں 180°C پر 18 سے 20 منٹ بیک کریں۔ 🍗 پنجابی چکن بروست اجزاء چکن 2 کلو نمک 2 چائے کے چمچ لال مرچ 2 چائے کے چمچ چکن تندوری مصالحہ 2 کھانے کے چمچ لہسن پاؤڈر 2 چائے کے چمچ کالی مرچ 1 چائے کا چمچ سفید مرچ 1 چائے کا چمچ (اگر ہو) سرکہ 2 کھانے کے چمچ انڈے 2 میدہ 2 کپ کارن فلور 1 کپ بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ آئل فرائی کے لیے میرینیشن تمام مصالحے، انڈے اور سرکہ چکن پر لگا کر کم از کم 4 گھنٹے یا پوری رات فریج میں رکھ دیں۔ کوٹنگ 2 کپ میدہ 1 کپ کارن فلور تھوڑا نمک تھوڑا چکن تندوری مصالحہ میرینیٹ کیا ہوا چکن خشک مکسچر میں اچھی طرح کوٹ کریں۔ فرائی آئل درمیانی آنچ پر گرم کریں۔ چکن کو 12 سے 15 منٹ سنہری اور کرسپی ہونے تک فرائی کریں۔ نکال کر 5 منٹ آرام دیں، پھر سرو کریں ۔آج کی ویڈیو میں ہم نے گھر پر بیکری اسٹائل نرم بنز اور پنجابی اسٹائل کرسپی چکن بروست بنانا سیکھا۔ اگر آپ کو مارکیٹ جیسا ذائقہ گھر میں چاہیے تو یہ مکمل ریسپی ضرور آزمائیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور Kitchen Bliss by Hilal کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

اوون کے بغیر نرم چیزی گارلک بریڈ | گھر میں بیکری جیسی Garlic Bread Recipe | Easy Homemade

Erfurt proves it: The "defenders of democracy" are losing their minds

1 Pound Mango Three Milk Cake Recipe | Soft & Juicy Tres Leches Cake | Easy Bakery Style Cake

Breaking: Klingbeil ruins Merz's entire summer break!

SUPER Crispy Chicken! Surprise your guests! If you want to cook something new with chicken.

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #1 #adamrose #smartworkers

3Bakery Recipes in 1 Video Chicken Bread, Chicken Buns&Chicken Puff Recipe Easy Bakery Style at Home

Linke Entlarvung: „Das ist eine faschistische Grundhaltung“ – Patzelt Politik

Happy Father's Day Gateau Cake Recipe | Soft & Moist Homemade Cake

🔥 ہوٹل جیسا ذائقہ اب گھر میں | مٹن چنے کی مکمل ریسپی

Widersetzen is losing their mind! 😭😭😭

Crispy Chicken Wings Recipe 🍗 Super Crunchy & Easy

Channa Daal Ke Chawal | Daal Channa Kichdi | Daal Channa Rice | Food With Saad Raja

10 منٹ میں کریمی مینگو کسٹرڈ ڈیزرٹ | آسان اور مزیدار ریسپی 🥭

Bakery life- 24hrs in my little bakery

