PEER MURID KO KAB KHILAFAT ATTA KARTA HAI ? - BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER
HAZRAT MAROOF PEER CONTACT NO : +91 99679 85702 WHATSAPP NO : +91 99679 85702 WHATSAPP CHAT:- https://shortlurl.com/6650da4b745b8 PEER MURID KO KAB KHILAFAT ATTA KARTA HAI ? BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER پیر مرید کو خلافت کب عطا کرتا ہے؟ بیان :- حضرت خواجہ صوفی شیخ محمد فاروق شاہ قادری چشتی عادل فہمی نوازی معروف پیر مد ظلہ العالی पीर मुरीद को खिलाफत कब अता करता है? हज़रत ख़्वाजा सूफी शेख मोहम्मद फारूक शाह क़ादरी चिस्ती आदिल फेहमी नवाज़ी मारूफ पीर मद्जिल्लाहुल आली Book# TAKHLIQE AADAM A.S http://www.maroofpeer.com/urdu_takhli... Sunnan e Abu Dawood#4031 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ . رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہے ۔ Sahih Bukhari#6168/6169 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“ MAJLIS E ZIKR KI FAZILAT Sahih Bukhari Hadees#6408 Sahih Muslim Hadees # 6839 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : " اللہ تبارک و تعالیٰ کے کچھ فرشتے ہیں جو ( اللہ کی زمین میں ) چکر لگاتے رہتے ہیں ، وہ اللہ کے ذکر کی مجلسیں تلاش کرتے ہیں ، جب وہ کوئی ایسی مجلس پاتے ہیں جس میں ( اللہ کا ) ذکر ہوتا ہے تو ان کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں ، وہ ایک دوسرے کو اپنے پروں سے اس طرح ڈھانپ لیتے ہیں کہ اپنے اور دنیا کے آسمان کے درمیان ( کی وسعت کو ) بھر دیتے ہیں ۔ جب ( مجلس میں شریک ہونے والے ) لوگ منتشر ہو جاتے ہیں تو یہ ( فرشتے ) بھی اوپر کی طرف جاتے ہیں اور آسمان پر چلے جاتے ہیں ، کہا : تو اللہ عزوجل ان سے پوچھتا ہے ، حالانکہ وہ ان کے بارے میں سب سے زیادہ جاننے والا ہے : تم کہاں سے آئے ہو؟ وہ کہتے ہیں : ہم زمین میں ( رہنے والے ) تیرے بندوں کی طرف سے ( ہو کر ) آئے ہیں جو تیری پاکیزگی بیان کر رہے تھے ، تیزی بڑائی کہہ رہے تھے اور صرف اور صرف تیرے ہی معبود ہونے کا اقرار کر رہے تھے اور تیری حمد و ثنا کر رہے تھے اور تجھی سے مانگ رہے تھے ، فرمایا : وہ مجھ سے کیا مانگ رہے تھے؟ انہوں نے کہا : وہ آپ سے آپ کی جنت مانگ رہے تھے ۔ فرمایا : کیا انہوں نے میری جنت دیکھی ہے؟ انہوں نے کہا : پروردگار! ( انہوں نے ) نہیں ( دیکھی ) ، فرمایا : اگر انہوں نے میری جنت دیکھی ہوتی کیا ہوتا! ( کس الحاح و زاری سے مانگتے! ) وہ کہتے ہیں : اور وہ تیری پناہ مانگ رہے تھے ، فرمایا : وہ کس چیز سے میری پناہ مانگ رہے تھے؟ انہوں نے کہا : تیری آگ ( جہنم ) سے ، اے رب! فرمایا : کیا انہوں نے میری آگ ( جہنم ) دیکھی ہے؟ انہوں نے کہا : اے رب! نہیں ( دیکھی ) ، فرمایا : اگر وہ میری جہنم دیکھ لیتے تو ( ان کا کیا حال ہوتا! ) وہ کہتے ہیں : وہ تجھ سے گناہوں کی بخشش مانگ رہے تھے ، تو وہ فرماتا ہے : میں نے ان کے گناہ بخش دیے اور انہوں نے جو مانگا میں نے انہیں عطا کر دیا اور انہوں نے جس سے پناہ مانگی میں نے انہیں پناہ دے دی ۔ ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) فرمایا : وہ ( فرشتے ) کہتے ہیں : پروردگار! ان میں فلاں شخص بھی موجود تھا ، سخت گناہ گار بندہ ، وہاں سے گزرتے ہوئے ان کے ساتھ بیٹھ گیا تھا ۔ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) فرمایا : تو اللہ ارشاد فرماتا ہے : میں نے اس کو بھی بخش دیا ۔ یہ ایسے لوگ ہیں کہ ان کی وجہ سے ان کے ساتھ بیٹھ جانے والا بھی محروم نہیں رہتا ۔ WEBSITE http://www.maroofpeer.com http://internationalsufismacademy.blo... / peermaroof / maroofpeer / sarkarmaroofpeer / sufimuraqbah / miracleofislam92 / maroofpeer92 / peermaroof / maroofpeer1 / peermaroof http://maroofpeer.blogspot.com http://peermaroof.blogspot.com

ALLAH INSAN KA AUR INSAN ALLAH KA RAAZ HAI - BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER

Error in Quran? | Atheist Ka Challenge Answered by Modern Science, Quran Science and Atheism

Zikr E Jung E Badr | Part 1

KHWAB ME PEER KO NABI YA KHUDA KI SHAKAL ME DEKHNE KE KIYA MANI ? BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER

Palmistry & Numerology Secrets | Effects of Numbers in our Life Zaryab Hashmi | Yasir Janjua Podcast

(Irfani kalam), khuda khud mohammad se paida hua hai...

KHALIFE KE LIYE RUSHDO HIDAYAT - BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER

The Final Signs of the End Times | What Will Happen Before Imam Mahdi (AS) Appears? | Shia Jafaria

When Silence Speaks Louder Than Words - Sahibzada Asim Maharvi

Peer Latkan Shah Apay Se Bahir | Ali Hamza Ne Akar Nekal Di | Media Walay - Ali Hamza

KALME KI FAZILAT BAYAN BY SARKAR PEER FEHMI IRFANI BAYAAN360p

ZIKR KARNE KA SAHI TARIKA - BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER

Kiya Mola Ali a.s Ny Ahtejaaj Nahi Kiya?? Ahlesunnat Jawab Den! Allama Anwar Ali Najfi

How did the Jews recognize the Prophet (PBUH)? Why did the Prophet (PBUH) come among the Arabs?

NAFS Ke Raaz | Ibn Arabi | Hindi/Urdu

25th urs mobarak peer khushhali رح kalam e peer Adil bijapuriرح khoda bhi zikr karta hai tumhaara

Science aur Tassawuf BY SARKAR MAROOF PEER

Majesty of the Holy Qur'an | Quran Majeed ki Azmat | Waaz by Alwaez Rai Kamaluddin Ali Mohd

La Mojood Illa Allah Ki ArifanaTafseerMarifat-e-Nafs se Marifat-e-Ilahi Tak Lamha-e-Maujood

