Dard-e-Dil | Mukammal Qist 10

ڈرامہ سیریل دردِ دل دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com خلاصہ: جنت نامی عورت مرنے سے قبل کچھ اہم رازوں پر مبنی ایک خط زینب نامی ایک وکیل کو دے جاتی ہے، جس کی بنیاد پر زینب ان رازوں کو عیاں کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس دوران زینب، جنت کے بیٹے خلیل کی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے، لیکن وہ جتنا اس خاندان کے بارے میں جانتی جاتی ہے، اس کی حیرانگی میں اتنا ہی اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اداکار: الپ نوروز، ارم حلوہ جی اوعلو، آئیچا بنگول، مسعود آکستا Alp Navruz, İrem Helvacıoğlu, Ayça Bingöl, Mesut Akusta پروڈکشن کمپنی: گولڈ پروڈکشن Gold Production پیشکش: فاروق ترگت Faruk Turgut ہدایت کار: سردار گوزیلکلی Serdar Gözelekli لکھاری:عائلہ حاجی اوعللار، ولمار اوعزچنار Ayla Hacıoğulları, Vilmar Özçinar قِسم: جذباتی دردِ دل اور بہت کچھ تبی پر💚 تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ تبی فیس بک   / tabiiur   تبی ایکس   / tabiiur   تبی انسٹاگرام   / tabiiur   تبی یوٹیوب چینل    / @tabii.urdu   تبی ٹک ٹاک   / tabiiur   #SecretsofAnAngel #tabii #YürekÇıkmazı