Lahore's school offers inclusive education for children with autism | VOA URDU

پاکستان کے شہر لاہور میں آٹزم میں مبتلا بچوں کے لیے ایک ایسا اسکول موجود ہے جہاں خصوصی بچے عام طلبہ کے ساتھ ہی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اس اسکول کی بنیاد سعدیہ عاطف نے رکھی تھی جن کے چھوٹے بھائی بھی آٹزم میں مبتلا ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے آٹزم کا شکار بچوں کا مستقبل سنوارنے کا بیڑا اٹھایا۔ سعدیہ نے اس اسکولنگ سسٹم کا آغاز کیسے کیا؟ ثمن خان کی رپورٹ۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/inclusive-e...