what is NPK and how to make it.این پی کے کیا ہے اور اسکو کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

A O A This video is about information of N P K and preparation for making N P K at home السلام علیکم ۔ اس ویڈیو میں NPKسے متعلق معلومات فراہم کی گیئں ہیں ۔اور اسکو بنانے کہ مختلف طریقہ کار بتاۓ گۓ ہیں ۔ کوئ بھی فصل ہو اسے 16 قسم کے خوراکی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ جن میں سے 3 ہوا اور پانی سے حاصل ہوتے ہیں۔ باقی سب ذمین سے ملتے ہیں۔ ان میں سے 3 کو پرائمری، 3 کو سیکنڈری اور باقی 7 عناصر کو مائیکرو نیوٹرینٹس کہتے ہیں۔ (سب کے نام نیچے تصویر میں دیئے گئے ہیں) مائیکرو کا مطلب ہے بہت ہی چھوٹا۔ یعنی جن عناصر کی فصل کو سب سے کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے، انہیں اجزاء صغیرہ کہتے ہیں۔ پاکستان کی ذمینوں میں اجزاء صغیرہ میں سے زنک اور بوران کی کمی ہو رہی ہے۔ اس کمی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ ان کے پیچھے ہی پڑ جائیں اور باقی سب بھول جائیں۔ مثال: عبادات کی 3 اقسام ہیں۔ فرض/واجب، سنت، نفل۔ اب ایک بندہ فرض پر تو کوئ توجہ نا دے اور نفل پر پوری محنت کرے تو کیا وہ ایک سمجھدار شخص ہے؟ خوراکی عناصر کی بھی ایسے ہی درجہ بندی ہے۔ 1: اجزاء کبیرہ فرض ہیں(فاسفورس،نائٹروجن، پوٹاش) 2: ثانوی اجزاء بمثل سنت لازم ہیں(کیلشئم،میگنیشئم، سلفر) 3: اجزاء صغیرہ بمثل نفل ہیں یعنی ڈال دیئے تو فائدہ اور نہیں ڈالے تو اتنا فرق نہیں پڑے گا۔ *ہم پاکستانی ہیں، ہم نفل کو بہت ذیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ میسج کو شیئر کرنے سے، رمضان اور دوسرے مہینوں کی سب سے پہلے خبر دینے سے، کمنٹ میں اللہ، محمد(صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) لکھنے س( وغیرہ وغیرہ) ہم جنتی بن جاتے ہیں۔ کھادوں کا بھی ہم یہی حشر کر رہے ہیں۔ فاسفورس، نائٹروجن، پوٹاش پوری ڈالتے نہیں۔ پو ٹاش تو بہت کم لوگ ہی ڈالتے ہیں۔ اجزاء صغیرہ کے بارے میں ہر کسان پوچھتا ہے اور ڈالتا بھی ہے۔ یعنی فرائض کی خیر ہے، نفل نہیں چوکنی چاہئے نوٹ جو کسان بھائ فاسفورس، نائٹروجن اور پوٹاش پوری ڈالتے ہیں، اجزاء صغیرہ کو ڈالیں۔ نہیں تو نا بھی ڈالیں تو فصل ہو جائے گی۔ لطیفہ ایک آدمی مولوی صاحب کے پاس گیا اور پوچھا، مولوی صاحب کیا وضو کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ مولوی صاحب نے فرمایا کہ بنا وضو نماز نہیں ہوتی۔ *اس شخص نے کہا جا او مولوی تجھے کچھ پتا ہی نہیں ہے میں نے ابھی ابھی بنا وضو نماز پڑھی ہے، میری تو ہوگئ ہے۔ کوئ رکاوٹ بھی نہیں آئ #shariq khan #agri talks #NPK #Nitrogen #phosphorus #Potash #Macro nutrite

what is the Farmenter? (فرمینٹر اور اس کے فوائد)
▶︎

what is the Farmenter? (فرمینٹر اور اس کے فوائد)

What is Ammonium sulphate and how to make it.امونیم سلفیٹ کیا ہے اور اسکو کیسے بنایا جاۓ
▶︎

What is Ammonium sulphate and how to make it.امونیم سلفیٹ کیا ہے اور اسکو کیسے بنایا جاۓ

How to Start a Humic Acid Business in Pakistan - Sunday Meetup Class: A Comprehensive Guideline!!!
▶︎

How to Start a Humic Acid Business in Pakistan - Sunday Meetup Class: A Comprehensive Guideline!!!

What is Fertilize Right Project ? How it will Transform Pakistan's Agriculture | AgriCast EP 22
▶︎

What is Fertilize Right Project ? How it will Transform Pakistan's Agriculture | AgriCast EP 22

How to make liquidHumic acid at home or farm.ہیومک ایسڈ، کو گھر اور فارم پر تیار کرنے کا طریقہ
▶︎

How to make liquidHumic acid at home or farm.ہیومک ایسڈ، کو گھر اور فارم پر تیار کرنے کا طریقہ

How to Make Ferrous Sulfate Crystal Line Feso⁴+H²فیرس سلفیٹ کرسٹلائن  کیسے تیار کریں ۔
▶︎

How to Make Ferrous Sulfate Crystal Line Feso⁴+H²فیرس سلفیٹ کرسٹلائن کیسے تیار کریں ۔

Is it impossible to Make Phosphoric Acid? (کیا فاسفورک ایسڈ بنانا ناممکن ہے ؟)
▶︎

Is it impossible to Make Phosphoric Acid? (کیا فاسفورک ایسڈ بنانا ناممکن ہے ؟)

Banana Peel Fertilizer for Plants | Right Way, Benefits & Mistakes | Gardening With Javed Iqbal
▶︎

Banana Peel Fertilizer for Plants | Right Way, Benefits & Mistakes | Gardening With Javed Iqbal

Prepare Acidic Nitrogen fertilizer in jut 20 rupees | 20% liquid nitrogen fertilizer practical demo
▶︎

Prepare Acidic Nitrogen fertilizer in jut 20 rupees | 20% liquid nitrogen fertilizer practical demo

How to make Phosphoric acid at home(فاسفورک ایسڈ خود تیار کریں)
▶︎

How to make Phosphoric acid at home(فاسفورک ایسڈ خود تیار کریں)

How to make Liquid Potash 30%|Formula Practical
▶︎

How to make Liquid Potash 30%|Formula Practical

How to prepare Liquid potash 30%  at home?| How to prepare liquid potash at home? | Plant Clincs
▶︎

How to prepare Liquid potash 30% at home?| How to prepare liquid potash at home? | Plant Clincs

دھان میں سرسوں کی کھل کے 5حیران کن استعمالات 5 Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice crop !
▶︎

دھان میں سرسوں کی کھل کے 5حیران کن استعمالات 5 Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice crop !

10 Tips for Using Gibrallic Acid in Different crops.جبرالک ایسڈ کے مختلف فصلات میں استعمال 10طریقہ
▶︎

10 Tips for Using Gibrallic Acid in Different crops.جبرالک ایسڈ کے مختلف فصلات میں استعمال 10طریقہ

Prepare acidic Nitrogen fertilizer at home in just 20 rupees | How to prepare 20% nitrogen
▶︎

Prepare acidic Nitrogen fertilizer at home in just 20 rupees | How to prepare 20% nitrogen

Dhaniya Fail Nahi Hoga!17 Coriander Mistakes That Destroy Your Crop | Fixes & Pro Tips for Beginners
▶︎

Dhaniya Fail Nahi Hoga!17 Coriander Mistakes That Destroy Your Crop | Fixes & Pro Tips for Beginners

How to Make Liquid Nitrogen 20% Fertilizer at Home - Complete Practical Guide!!!
▶︎

How to Make Liquid Nitrogen 20% Fertilizer at Home - Complete Practical Guide!!!

How to make 15%Phosphoric acid for one Acre( 15%فاسفورک ایسڈ )
▶︎

How to make 15%Phosphoric acid for one Acre( 15%فاسفورک ایسڈ )

How to Make Agri grade ferrous sulfate .فیرس سلفیٹ کیا ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ
▶︎

How to Make Agri grade ferrous sulfate .فیرس سلفیٹ کیا ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ

How to make Zinc Liquid 10%
▶︎

How to make Zinc Liquid 10%