Headlines with Khalid Hameed, Monday, August 26, 2019

شام 7 بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - چین کی امریکہ کو 'تجارتی جنگ' کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی پیشکش، دوحہ میں افغان امن مذاکرات حتمی سمجھوتے کے قریب؟، پاک بھارت جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں - امریکی تھنک ٹینک، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے گریزاں والدین کے تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہیں - محمود خان، وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اظہارِ ناپسندیدگی اور اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں کا بدلہ لیں گے - حزب اللہ۔