علامہ اقبال کے مردِ مومن کی 7 نشانیاں | پیکرِ عشق سے صاحبِ تقدیر تک | اقبال کا تصور انسان کامل |
اسلام علیکم ناظرین! آج کے اس خصوصی لیکچر میں ہم حکیم الامت شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے فلسفہ اور "تصورِ مردِ مومن" پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اقبال کا مردِ مومن عام انسانوں سے جدا، اعلیٰ اخلاق اور روحانی طاقت کا مالک ہے۔ اس ویڈیو میں مردِ مومن کی ان 7 بنیادی صفات کی گہرائی کو بیان کیا گیا ہے جو ہر انسان کو خودی کی معراج پر پہنچاتی ہیں: 1۔ *پیکرِ عشق* (عشقِ حقیقی اور سچی محبت) 2۔ *پیکرِ یقین* (پختہ ایمان اور غیر متزلزل بھروسہ) 3۔ *پیکرِ استغناء* (دنیاوی حرص سے پاک، بے نیازی) 4۔ *مقصودِ کائنات* (وہ ہستی جس کے لیے کائنات سجائی گئی) 5۔ *بندۂ مولا صفات* (اللہ کی صفات کا عکس بننے والا) 6۔ *طائرِ لاہوت* (مادی دنیا سے اوپر، بلند پرواز شاہین) 7۔ *صاحبِ تقدیر* (اپنی خودی سے تقدیر بدلنے والا) اگر آپ علامہ اقبال کے فلسفہِ خودی کو سمجھنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں ایک مثبت اور انقلابی تبدیلی لانا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں۔ نہ تو زمین کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے ہے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے ✨ *ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسے فکری ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!* مرد مومن کے اوصاف مرد مومن کی زندگی مرد مومن کی پہچان مرد مومن کی خصوصیات مرد مومن کی شان انسان کامل کی پہچان انسان کامل بننے کے لیے کیا ضروری؟ خودشناسی ذات کی پہچان اقبال کا فلسفہ خودی و بےخودی • علامہ اقبال کا فلسفہ خودی اور بےخودی | خود... اقبال کا اسلوبِ تحریر ۔۔۔۔ تعارف۔۔۔مکمل اسائنمنٹ • علامہ اقبال مکمل اسائنمنٹ| تعارف | تصانیف... #AllamaIqbal #MardeMomin #Khudi #IqbalPhilosophy #PoetryOfIqbal #SpiritualAwakening #IslamicLecture #UrduBayan #Shayari #Tasawwuf #maurdu #byeman #علامہ_اقبال #انسان_شناسی #خودی #خودشناسی #اقبالیات #اقبال #مردمومن #تصوف #صوفی #شاہین #اردوادب #bsurdunotes #اردو_لیکچر #اردو_لیکچر

Father Of Western Philosophy: Socrates of Athens - Podcast with Nasir Baig #Socrates #Sukrat

Nader Shah Afshar 01/03 | The Shepherd Who Rebuilt Iran & Shook Delhi | Faisal Warraich

US-Iran War - US Major Plane Destoryed By Iran - Iran Powerful Missiles Attack - Shocking Reveal

Baang-e-Dara: 105 | Shikwa | The Complaint | Allama Iqbal | Iqbaliyat | AadhiBaat

Ustad Daman Interview with Naeem Bukhari | Greatest Punjabi Poet of Modern Times | Rare Archive

3 Powerful Habits to Overcome Loneliness and Transform Your Life Instantly | Iqbal Sad | Urdu Quotes

How to Read a Book by Shaykh Hamza Yusuf, Part 1 | Zaytuna College

"No Motivation? Mentally Strong People Do This Instead | Book Summary in Hindi"

Pravin Sawhney ने ताल ठोक कर कहा था"Iran War Iran के शर्तों पर ही ख़त्म होगी"

Anwar Masood Sad & Emotional Poetry on Maa (Ambari) | Hafiz Ahmed Podcast

Wo Kon Tha - Buddha: The Great Meditator | Complete Documentary Film by Faisal Warraich

Big News from Islamabad || Where is Imran Khan Now? || IRK EXCLUSIVE

5 Islamic Rules of Wealth & Money | Yasir Janjua Podcast ft. Syed Haider Jaffery

This is World Biggest Mango Farm in Pakistan | 230 World Famous Types of Mangoes | Discover Pakistan

Poetry علامہ اقبال کی خوبصورت شاعری 🌹❤️💯👍🥀

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015

This Bayan Will End Your Frustration | Dr Israr Ahmad

Do Angels Avoid Homes with Pictures? | Javed Ahmad Ghamidi | Deen o Dunya

The Rise and Fall of Islamic Sicily

