مجازِ مُرسل حصّہ نمبر7:مجازِ مُرسل، ماضی(گزرا ہوا زمانہ) بول حال(موجودہ زمانہ) مُراد لینا ہے، تعریف
مجازِ مُرسل حصّہ نمبر7:مجازِ مُرسل، ماضی (گزرا ہوا زمانہ) بول حال (موجودہ زمانہ) مُراد لینا ہے۔ مجازِ مُرسل ایک صورت ماضی بول کر حال مُراد لینے کی تعریف مع مثالیں ملاحظہ فرمائیں! ماضی بول کر حال مُراد لینا ، کی تعریف: ماضی کی حالت سے حال کی حالت مُراد لینا ہے ۔ مثلاً بوڑھے کو بچّہ کہنا ، ماضی یعنی گزرے ہوئے زمانے کی حالت (بچّہ) کہہ کر حال یعنی موجودہ حالت(بوڑھا) مُراد لینا ہے ۔ ماضی بول کر حال مُراد لینے کی مثالیں: مثال نمبر 1: ریٹائرڈ میجر کو میجر صاحب کہنا، اِس مثال میں ماضی کے میجر صاحب جس اُن کے پاس ماضی میں اختیارات تھے اب حال میں میجر صاحب ریٹائرڈ ہوچکے ہیں اب موجودہ زمانے کے ریٹائرڈ میجر کے اختیارات ختم ہوچکے ہیں لیکن ماضی کی نسبت سے حال یعنی موجودہ زمانے میں میجر صاحب کہنا ، مجازِ مُرسل کی ایک صورت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثال نمبر 2: شعری مثال: عطا کی وہ مِٹّی کو عقل و تمیز ہوئی شکل یوسف جو ہر دِل عزیز اِس مثال کے اندر ماضی میں انسان کی ابتدائی حالت " مِٹّی " بول کر حال کی حالت " انسان" ہے ۔ آدم علیہ السلام کی تخلیق مٹی سے ہوئی لہذا انسان کو اُس ماضی کی نسبت سے مِٹّی کہنا ، مجازِ مُرسل کی ایک صورت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعری مثال نمبر 3 : الٰہی ! کیا ، کیا تُو نے کہ عالَم میں طَلَاطُم ہے غضب کی ایک مشتِ زیرِ آسماں رکھ دی آدم علیہ السلام کی پیدائش مِٹّی سے ہوئی لہذا حال میں انسان کو اُس ماضی کی نسبت سے مٹی کہنا ، مجازِ مُرسل کی ایک صورت ہے ۔ بہترین اُردو سیکھنے کےلیے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ۔ شکریہ / @abdulhaqacademy

علم بیان:مجازِمُرسل حصّہ چہارم ،جُز بول کر کُل مُراد لینا کی تعریف،نثری و شعری مثالیں ملاحظہ فرمائیں

علمِ بیان: مجازِ مُرسل حصّہ سوم ، کُل بول کر جُز مُراد لینا ، تعریف مع جملوں مثالیں ملاحظہ فرمائیں ۔

(direct action day) कोलकाता ,नोआखली, बंगाल, भारत

علمِ بیان: مجازِ مُرسل کی تعریف مع مثالیں https://youtube.com/@abdulhaqacademy?si=WfzJ1-QYj3aBanZ-

علمِ بیان:مجازِ مُرسل حصّہ نمبر6: آلہ بول کر صاحبِ آلہ مراد لینا، تعریف مع جملوں میں مثالیں پیش ہیں۔

How to Study History? Misconceptions of Atheists | Podcast | Dr Irfan Shehzad | Dr Faraz Siddique

روزمرّہ اور مُحاوَرہ کی تعریف مع مثالیں ملاحظہ فرمائیں، اُردو سیکھنے کےلیے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

From Failure To Success | Unlock Success With These 3 Decisions | Javed Chaudhry | SX1S

Shan-e-Ahlebait (a.s) aur Banu Umayya Ka Painful Salook | Maulana Ishaq Madni

Zia Mohyeddin | Parhant: Ibn-e-Insha | Day 02 | 14th Aalmi Urdu Conference | #acpkhi #urduconference

Instant Focus Mode – 40Hz Gamma Brainwave Music for Deep Focus & Productivity

Bahu Nay Achanak Kaha Ap Hamary Sath Dubai Nahi Ja Saki Tabhi Betay Nay | Urdu Moral Story

Lanz lässt Bombe platzen: "Warum geht ihr dann nicht zurück"?❗️

Ibn Arabi's Map of the Soul, The Seven Levels of NAFS

Imam Hussain A.S Ka Gham💔| Moharram Par Ramzan Taib Ki Dil Cheer Dynay Wali Shayari💔| Sab Ro Pary😭

Onion for Diabetes & Cholesterol – Fact or Myth? | Doctor Reveals the Truth | Ft. Dr Shahid Nadeem

From the streets to the stage 🌟 Jörg wants to make his MOTHER proud 💔 | Season 5 | The Supertalent

چرا کباب کوبیده رستورانی چرب و آبداره ولی خونگی نه؟ (راز واقعی)

Murottal Pagi Pembuka Rezeki | Surah Al Waqiah,Yasin,Ar Rahman,Al Mulk | murottal alquran merdu

