DHA Karachi Mein Polio Team Ki Mehnat Kyun Zaya Ho Rahi Hai? | The Last Mile
DHA کراچی کی گلی گلی میں ہم پولیو ٹیم دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ہر بچے کو پولیو کے 2 قطرے پلائے جائیں۔ لیکن افسوس کہ کچھ والدین ابھی بھی تعاون نہیں کرتے۔ اسی انکار کی وجہ سے ہماری مہینوں کی محنت ضائع ہو جاتی ہے اور پولیو پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا۔ خدارا اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ یہ "The Last Mile" ہے۔ ہمیں ہر بچے تک پہنچنا ہے۔ #EndPolio #VaccinateYourChild #PolioFreePakistan #DHAKarachi یہ DHA کراچی کی حقیقت ہے۔ ہم پولیو کے قطرے پلانے آتے ہیں، مگر کچھ گھر دروازے بند کر دیتے ہیں۔ جب تک ہر بچے کو قطرے نہیں ملیں گے، پولیو ختم نہیں ہوگا۔ اپنے بچے کو 2 قطرے ضرور پلوائیں۔ آئیں مل کر پاکستان کو پولیو فری بنائیں۔ #JoinTheFight #PolioVaccination #DHA
