Ek Bidati ki Deoband par Tanqeed Allama Amir Usmani RAH ka Jawab? is post ki Haqeeqat kya hai?
ایک بدعتی شاعر کی شہر دیوبند پر تنقید اور مولانا عامر عثمانی رحمہ اللہ کی طرف سے اس کے شعر کا جواب۔ تنقید دغا کی "دال" ہے یاجوج کی ہے "یا" اس میں وطن فروشی کا "واؤ" بدی کی "با" اس میں جو ان کے "نون" میں نار جحیم غلطاں ہے تو اس کی "دال" سے دہقانیت نمایاں ہے ملے یہ حرف تو بے چارہ دیوبند بنا برے خمیر سے یہ شہر نا پسند بنا جواب تنقید از۔ مولانا عامر عثمانی رحمہ اللہ دعا کی "دال" کو کہتے ہو تم دغا کی ہے علاجِ چشم کراؤ بڑی خطا کی ہے یہ " دال" دولت دنیا و دیں سے ہے معمور دماغ و دیدہ دل اس سے ہوگئے پرنور غضب ہے " یا " تمہیں یاجوج کی نظر آئی ضرور ڈوب گئی ہے تمہاری بینائی نظر جماؤ کہ یاد خدا کی " یا " ہے یہ یقین و یثرب و یمن و صفا کی " یا" ہے یہ کہا جو " واؤ " کو تم نے وطن فروشی کا ثبوت دے دیا اپنی گناہ کوشی کا ادب کرو کہ وضو کا وفا کا " واؤ " ہے یہ وقار و وعظ و وصال خدا کا " واؤ " ہے یہ بدی کی " با " جسے کہتے ہو تم شرارت سے وہ ہے بہشت بریں برکت و بہار کی " بے " جو تم نے " نون " میں نار جحیم ہی دیکھی تو کیا قصور تمہاری تو عاقبت ہے یہی سنو کہ " نون " ہے نزہت و نفاست کا نماز و نعمت و نیکی کا نور و نعمت کا جو تم نے " دال " میں دہقانیت کی بو سونگھی تو سمجھو اپنی غلاظت ہی ہو بہو سونگھی ارے یہ " دال " دیانت کی دوستی کی ہے درود کی ہے دوا کی ہے دل کشی کی ہے بڑے ہی پاک عناصر سے دیوبند بنا عدو کی جان جلی شہر دل پسند بنا اس پوسٹ کی کیا حقیقت ہے؟

Argentinien – Ägypten Highlights | Achtelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Ayatollah Ali Khamenei Funeral | Waseem Badami Reports from Tehran to Mashhad

Brasilien – Norwegen Highlights | Achtelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Meet the Former CIA Agent Who Wants to Abolish the CIA

Schweiz – Kolumbien Highlights | Achtelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Britain Used Palestine to Pay Off Its WWI Debt — The Balfour Declaration Was a Banking Deal

USA – Belgien Highlights | Achtelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

15-Arabic letters-dhaad-حرف الضاد

Trump Meddles in USA World Cup Game & America's 250th Takes a Nosedive | The Daily Show

Mexiko – England Highlights | Achtelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Khalid ibn al-Walid (ra): The Legendary Military General | The Firsts | Sahaba | Dr. Omar Suleiman

Who Really Killed Liaquat Ali Khan?لیاقت علی خان کا قتل ۔ فاروق ببرک زئی ترجمہ حمزہ ارشد

Ghalib | A Docudrama | The Story of the Greatest Urdu Poet

NATO-Gipfel in Ankara eskaliert – Merz erlebt den nächsten Schock | Vertraulich

tagesschau 20:00 Uhr, 08.07.2026

EP 1 | “Journalistic Impartiality Is a Fiction” ft. Wusatullah Khan

Flavio Cobolli vs. Arthur Fery | Quarterfinals – Wimbledon 2026 | Highlights

”لایموت“ایک خود نوشت۔جناب راشد شاز

JUNOON E LATIFA by Mushtaq Ahmed Yousufi | Urdu Inshaiya | Humor & Satire on Cooks 🍽️😂 #inshaiya

