آج بڑا نقصان ہو گیا 😥 جنریٹر خراب، انوائٹر بھی بند!

السلام علیکم دوستو ❤️ آج کے ولاگ میں ہم نے نیا پنکھا خریدا 🌬️ پھر شام کو ہوٹل میں کھانا کھانے گئے 🍽️ لیکن اچانک ہمارا انوائٹر اور جنریٹر خراب ہو گیا 😱 پھر اسے صحیح کروانے کی کوشش کی ⚡ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور چینل سبسکرائب کری