Teenth anniversary of APS attack Peshawar
پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گرد حملے کو 10 برس بیت گئے ہیں جس میں 132 طلبہ سمیت 140 سے زائد افراد مارے گئے تھے۔ تاہم ہلاک ہونے والے بچوں کے والدین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ بچوں کے والدین کے نزدیک اس حملے میں کون افراد ملوث تھے؟ جانتے ہیں پشاور سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔ نوٹ: یہ رپورٹ 16 دسمبر 2021 کو شائع ہوئی تھی جسے آج دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Indian woman returning home after residing in Pakistan for 22 years

Hamir Mir tells the behind-the-scenes story of the £190 million case verdict | VOA Urdu

US: History of Jeep

Chiltan Markhor conservation efforts | VOA Urdu

The rare blackbucks of Lal Suhanra that came to Pakistan from the U.S. | VOA Urdu

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

Balochistan: Travel on national highways unsafe due to protests and security threats

VOA URDU| Headlines | 07 PM | Dec 16, 2024 | Khalid Hameed

Khabron Se Aagay: Pakistan-Afghanistan Tension | VOA Urdu

VOA URDU| View 360 | March 13 , 2025 | Illegal border crossings hit record lows

Pakistan Train Hijack: latest development

VOA URDU| Headlines | 07 PM | March 13, 2025| Khalid Hameed

