“Vivo Y05 Lena Chahiye Ya Nahi?”

Vivo Y05 Lena Chahiye Ya Nahi?” Vivo Y05 ایک نیا بجٹ اسمارٹ فون ہے جس میں بڑی 6500mAh بیٹری، 120Hz ڈسپلے اور IP65 واٹر ریزسٹنس دی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم اس فون کی ان باکسنگ، ڈیزائن، کیمرہ، بیٹری اور پرفارمنس کا مکمل ریویو کریں گے۔ 📱 Vivo Y05 Key Features: 6.74" HD+ Display with 120Hz refresh rate 6500mAh massive battery 8MP rear camera & 5MP selfie camera 4GB RAM + 64GB / 128GB storage Android 16 with OriginOS Side fingerprint sensor پاکستان میں اس فون کی قیمت تقریباً Rs 33,999 سے Rs 37,999 تک ہے۔ اگر آپ 30-35 ہزار کے بجٹ میں موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ یہ فون لینا چاہیے یا نہیں۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ #VivoY05 #VivoPakistan #VivoY05Review #BudgetSmartphone #TechReview #MobileReview #VivoPhone #smartphonereview