میت کے ورثاء پر لازم حقوق - Noor e Hidayat
مورث: جس شخص کی جائیداد تقسیم جاتی ہے ۔ وارث:مرنے والے کی جائیداد کے حقدار افراد ۔ ترکہ کی تعریف :۔وہ مال جس کوکوئی شخص چھوڑ جائے اس حال میں کہ اس میں غیر کا کوئی حق نہ ہو ۔ ترکہ سے ترتیب وارچارحقوق متعلق ہوتے ہیں:۔ (1)تجہیز وتکفین۔ (2)قرض کی ادائیگی ۔ (3)وصیت۔(4)شرعی ورثاء میں جائیداد کی تقسیم ۔ (1)تجہیز وتکفین:۔کفن دفن کا بندو بست کرنا ۔اس میں دو چیزوں کا خیال رکھا جائے گا ۔ 1۔تبذیر یعنی اسراف نہیں کیا جائے گا۔ 2۔تقتیر ۔یعنی بخل وکنجوسی سے کام نہیں لیا جائے گا۔ مرد کے لیے کفن مسنون مرد کے لیے کفن مسنون 3 کپڑے ہیں ۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص۔ 1۔لفافہ( یعنی بڑی چادر)چادر کی مقدار یہ ہے کہ میّت کے قد سے اس قدر زیادہ ہو کہ دونوں طرف باندھ سکیں۔ 2۔ اِزار یعنی تہہ بند۔سر سے قدم تک یعنی لفافہ سے اتنی چھوٹی جو بندش کے ليے زیادہ تھا 3۔ قمیص جس کو کفنی کہتے ہیں گردن سے گھٹنوں کے نیچے تک اور یہ آگے اور پیچھے دونوں طرف برابر ہوں ۔ عورت کے لیے کفن مسنون عورت کے لیے کن مسنون 5 کپڑے ہیں ۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص (۴) اوڑھنی (تین ہاتھ کا کپڑا جس کو سر سے نیچے تک لپیٹا جاتاہے)۔(۵) سینہ بند(سینہ سے رانوں تک لپٹاجائے)۔ (2)قرض کی ادائیگی : حقوق اللہ ۔ حقوق العباد (3)وصیت پوری کرنا :۔ کفن دفن اورادائیگی قرض کے بعداسکے بقیہ مال کے تہائی حصے سے اس کی وصیت پوری کی جائے گی۔وصیت کے بارے میں شرعی ضابطہ یہ ہے کہ ہروہ وصیت کہ جوکسی جائزکام کی ہوخواہ اس کاتعلق حقوق اللہ سے ہو..یا..حقوق العبادسے ،اس کاپورا کرناواجب ہوتاہے۔لیکن اگروصیت کسی ناجائزکام پرمشتمل ہے،توایسی صورت میں شریعت اس کے پورانہ کرنے کاحکم دیتی ہے گویاکہ یہ کالعدم کی مثل ہوگی۔ (4)شرعی ورثاء کے درمیان تقسیم وارثت :۔ میت کے کفن دفن ،قرض وصیت سے فارغ ہونے کے بعدبھی اگرمال بچ رہاہو،تواب اس مال کو شرعیت کے بیان کردہ اصول کے مطابق میت کے ورثاء میں تقسیم کیاجائے گا۔

❤️ Wasim Akram's HAJJ & Bowling at JAMRAT ? 🔥 SHAITAN related Ayaat & Ahadith ? 🔥 Engr. Muhammad Ali

Maulana Bijligar Shab | Bijligar Mola | Pashto bayan 2025 | Khzy Ao Khawand Daa Khanda Dak Bian

Miswak Munh Ki Pakizgi Aur Allah Ki Khushnudi Ka Azeem Zariya|Ambiya-e-Kiram Ki (4 )Pyari Sunnatein

Multan Se Gum Hone Wala Luqman 19 Saal Baad Mil Gaya || @waliullahmaroof

Turkey wants to Take Jerusalem Back - Fall of Ottoman Empire - Defence ties with Pak - Tariq Pathan

Aqeeday Say Muta'alliq 4 Eham Umoor
![Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass](https://i.ytimg.com/vi/2l9eQV4hPGc/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLADJsmyMp-Wc5cF6xpo5LTN8eOXpA)
Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass

Ayat-e-Mubahila & Ahle bayt | آیت مباہلہ کی حقیقت | Javed Ghamidi | M.Hassan | GCIL

أذكار الصباح - راحة نفسية لا توصف بصوت القارئ علاء عقل | Morning Athkar - Dzkir Pagi by Alaa Aql

Delegation of Banu Tamim – Lesson from Surah Al-Hujurat | Patience & Respect in Islam

I Received a Cartel Warning in the Middle of Nowhere 🇲🇽 S9 EP 66 | Pakistan to Americas

علیابن ابیطالب که بود؟ بخش اول، پرگار

Maulana Bijligar Pashto Bayan | Molana Bijli Ghar | Bijligar Mola | The Story Of A King's Daughter

Powerful Quran Recitation for Night | Ayatul Kursi, Yasin, Alkahfi, AlWaqiah, AlMulk by Alaa Aqel

Hazrat Maria Qibtiyya (RA) – Inspiring Story | Golden Islamic Events | Seerat un Nabi ﷺ

Sialkot Se Gum Hone Wala Goonga Bacha 24 Saal Baad Apne Ghar Pohanch Gaya ❤️ || @Waliullah Maroof

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015

Mayyat K Hoqooq | میت کے حقوق | Molana Mufti Shafi Ur Rehman Hammad.

Allama Nasir Madni Exclusive Interview | Podcast With Irshad Bhatti

