فرعون کیوں غرق ہوا؟ | 🌊 سمندر میں 12 راستے کیسے بنے؟ | Molana Muhammad Shahid Mahmood (Darse Quran)
سورۃ الصافات آیات 114 تا 122 میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام پر اپنے عظیم انعامات کا ذکر فرمایا ہے۔ ان آیات میں حضرت موسیٰؑ کی اپنے بھائی حضرت ہارونؑ کے لیے نبوت کی دعا، بنی اسرائیل کی فرعون کے ظلم سے نجات، سمندر کا شق ہونا، اور فرعون کے عبرتناک انجام کا بیان موجود ہے۔ اس درس میں جانئے: ✅ حضرت موسیٰؑ نے حضرت ہارونؑ کے لیے کیا دعا کی؟ ✅ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰؑ کی دعا کیسے قبول فرمائی؟ ✅ بنی اسرائیل پر فرعون کیوں مسلط ہوا؟ ✅ بنی اسرائیل کی نجات کا سبب کیا بنا؟ ✅ سمندر کے کنارے قوم نے موسیٰؑ سے کیا کہا؟ ✅ حضرت موسیٰؑ نے کامل یقین کے ساتھ کیا جواب دیا؟ ✅ عصائے موسیٰؑ سے سمندر میں بارہ راستے کیسے بنے؟ ✅ فرعون اور اس کے لشکر کا انجام کیا ہوا؟ ✅ غرق ہوتے وقت فرعون نے کیا کہا؟ ✅ اللہ تعالیٰ نے فرعون کو کیا جواب دیا؟ بیان: مولانا قاری محمد شاہد محمود خطیب مسجد عثمانیہ نگینہ کالونی، شیراکوٹ لاہور ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل سبسکرائب ضرور کریں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت ہارون علیہ السلام، موسیٰ اور ہارون کا واقعہ، فرعون کی ہلاکت، بنی اسرائیل کی نجات، سمندر کا شق ہونا، عصائے موسیٰ، سورۃ الصافات، سورۃ الصافات 114 122، قرآن کریم، درس قرآن، اسلامی بیان، مولانا محمد شاہد محمود، Prophet Musa, Prophet Harun, Pharaoh, Bani Israel, Quran Tafseer, Surah As Saffat Hashtags: #حضرت_موسیٰ #حضرت_ہارون #فرعون #بنی_اسرائیل #سورۃ_الصافات #درس_قرآن #قرآن_کریم #QuranTafseer #IslamicBayan #MolanaMuhammadShahidMahmood

Surah Yaseen with Urdu Translation | Heart-Touching Tilawat by Qari Mansoor Ghaznavi | Ep_0060

Surah Yaseen With Urdu Translation By Qari Mansoor Ghaznawi I Urdu And Hindi Tarjuma

Story Of Hazrat Idrees | Hazrat Idrees Ki Zindagi | Qasas ul Anbiya | Al Mutahid Islamic

Surah Yaseen with Urdu Translation | Heart Touching Quran Tilawat by Qari Mansoor Ghaznavi | Ep 0251

جمعۃ المبارک بیان | حضرت عثمان غنیؓ کی شان میں ایمان افروز گفتگو | مولانا قاری محمد شاہد محمود

The last fairwell sermon of prophet MUHAMMAD S.A || khutba hajjatulwida || Islamic touch.

ہمارے جاسوس ، خطبہ جمعہ (26-06-12) از ڈاکٹر حبیب عاصم

Pakistani BRITISH Family Arrested At Heathrow Airport After Holiday Trip To Pakistan?

حضرت یونس علیہ السلام کا مکمل واقعہ | مچھلی کے پیٹ میں دعا اور نجات | Surah As-Saffat 139-148

سورة البقرة كاملة | الختمة المرتلة الجديدة للشيخ محمد صديق المنشاوي | لأول مرة منذ 60 عامًا

چار بڑے گناہ کون سے ہیں؟ | شرک کے متعلق انتہائی اہم بیان | Molana Qari Muhammad Shahid Mahmood

Surah Rahman Urdu Tarjuma k Sath 🌿 Qari Al Sheikh Abdul Basit Abdul Samad

حضرت ابراہیمؑ کی زندگی کے ایمان افروز واقعات | جمعۃ المبارک بیان | مولانا قاری محمد شاہد محمود

950 سال کی دعوت اور طوفانِ نوح | سورۃ الصافات 75-82 | مولانا قاری شاہد محمود

حضرت لوط علیہ السلام کا واقعہ | قومِ لوط کی تباہی | سورۃ الصافات آیات 133-138 | درسِ قرآن

Surah Al Kahf (سورة الكهف) | Special Friday Quran Recitation 2026 | #surahkahf | Habibullah TV

حضرت عثمان غنی رض کی قربانیاں | جنت کی عظیم بشارت | بیان جمعتہ المبارک | مولانا محمد شاہد محمود

I have 3 questions , If you answer even one, I will become a Muslim | Hindu vs Zakir Naik

واقعہ حضرت الیاس ع | بت پرستی کے خلاف عظیم جدوجہد | سورۃ الصافات 123-132 | مولانا محمد شاہد محمود

