سردار ماڈل فارم پر Waxy-P1570E مکئی کی کٹائی مکمل | اگاؤ سے کٹائی تک کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
کیا Waxy-P1570E مکئی کی ورائٹی واقعی کسانوں کی توقعات پر پوری اتری؟ 🌽 اس ویڈیو میں ہم سردار ماڈل فارم کا مکمل فیلڈ وزٹ کریں گے اور دیکھیں گے کہ Waxy-P1570E نے اگاؤ سے لے کر کٹائی تک کن حالات کا سامنا کیا۔ شدید گرمی (Heat Wave)، زیادہ درجہ حرارت، آبپاشی، کھادوں کا استعمال، فصل کی بڑھوتری، دانے کی کوالٹی اور پیداوار کے تمام اہم نکات پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔ اگر آپ مکئی کی جدید اقسام، بہتر پیداوار، کم لاگت اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment میں اپنی رائے دیں، اور مزید زرعی معلومات کے لیے Agri Revolution II کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ Dr.Muhammad Naveed 03336560577 #agriculturepakistan #drmuhammadnaveed #agrirevolution #biofertilizer #foryou #organicfarming #pakistanifarmers #soilhealth #agrirevolutionii #agriculture #WaxyP1570E #Maize #Corn #MaizeFarming #CornFarming #PakistanAgriculture #AgriRevolutionII #HeatWave #CornCrop #MaizeVariety #ModernFarming #Agriculture #Kisan #FarmingPakistan #CropManagement #HighYield #CornHarvest #MaizeProduction #زرعت #مکئی

Spanien – Argentinien Highlights | Finale, FIFA WM 2026 | sportstudio

چاول کی فصل میں ہارمونز استعمال کرنے سے پہلے یہ حقیقت ضرور جان لیں!

مونگی کا بھوسہ خریدنے والوں کے لیے اہم ویڈیو | اصل ریٹ اور خرچہ

زمین کی تباہی کا اصل ذمہ دار کون؟ لیکوڈ کھادیں یا ٹھکیدار | Soil Degradation Reality in Pakistan

کونسی ایک غلطی مکئی کی پیداوار 40٪ تک کم کر سکتی ہے؟ سنیے سردار بابر فرید کی زبانی!

Benefits of Potash in Sugarcane and the Best Time to Apply It.

Spanien - Argentinien, Highlights mit Livekommentar | FIFA WM 2026 | MAGENTA TV

World Cup Final Spain vs. Argentina Highlights FIFA World Cup 2026 | Sportschau

90 % indian and pakistani farmer wrong feeding II Basic scientific guidelines for cow feeding

چاول کی فصل میں شگوفے کیسے بڑھائیں؟ | زیادہ ٹلرز حاصل کرنے کا مکمل طریقہ | دھان کی بمپر پیداوار

ਮੈਂ ਅੱਜ ਫੇਰ ਮਾਫੀ ਮੰਗਦਾਂ…ਤੁਸੀਂ ਗਾਲ੍ਹਾਂ ਕੱਢੋ

لیکیوڈ فاسفورسی کھادوں کا سالٹ انڈیکس زیادہ کیوں؟ | فاسفورسی کھاد کا غلط سورس زمین کی تباہی کا سبب؟

Zameen Ka Aashiq, Jail Se Nahi Qabar Se Darta Hon Giriftari Se Pehle Farrukh Khokhar Ka Interview

مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار کا عالمی مقابلہ: ڈیوڈ ہولا بمقابلہ راؤنڈی ڈاؤڈی | ڈاکٹر محمد نوید

Noreen Niazi Under Pressure? Javed Hashmi Also Comes Under the Radar || Iran Update || IRK VLOG

چاول کی فصل کے لیے فاسفورس کا بہترین اور سستا ذریعہ | کون سی فاسفورس کھاد سب سے زیادہ مؤثر؟

Hafizabad: Village "Kot Rehmat Khan" Where People Get Free Plot To Build Houses - A Dream Come True

This is World Biggest Mango Farm in Pakistan | 230 World Famous Types of Mangoes | Discover Pakistan

Anjum Saroya | Khajoor da baagh bohat profitable fasal | Punjab vch kamyab 4 Verities

