مسیحی اور حجج کی ادائیگی Masihi aur hajj ki adaigi MMK236

مسیحی ایمان کے مطابق گناہوں کی معافی یہاں یا وہاں جانے میں نہیں بلکہ خالص دِل سے خُدا کے طالب ہونے میں ہے۔ خُدا ہاتھوں کے بنائے ہوئے گھروں میں نہیں رہتا بلکہ ہر جگہ موجود ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہمیں کسی حج کی ضرورت نہیں۔