Donald Trump's inaugration: Live from Washington D.C. | VOA Urdu
امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری جاری ہے۔ اس کے مناظر اور تفصیلات دیکھیے اس یوٹیوب لائیو میں۔ #scae24 ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

US exchange program for Pakistani female students | VOA URDU

Auto Show in Washington D.C. | VOA Urdu

President Trump's address after taking the oath | VOA Urdu

Coronavirus Effects on U.S. Capital Washington DC: Nilofer Mughal

Why does Pakistan need a loan from the IMF?

Profile of U.S. Vice President-elect JD Vance | VOA Urdu

Melania Trump returns to the White House as First Lady | VOA Urdu

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

Chiltan Markhor conservation efforts | VOA Urdu

US: History of Jeep

U.S ELECTIONS: How to Vote by Mail?

The transition of power in the U.S.: Inauguration Day ceremonies begin | VOA Urdu

The rare blackbucks of Lal Suhanra that came to Pakistan from the U.S. | VOA Urdu

American think tank Wilson Center's Michael Kugelman talks about Pak-Iran tensions

US justice system | امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے | VOA Urdu

Cha Street Food: A Desi spot in Virginia | VOA Urdu

1.1 billion dollars will be received from IMF next week: Pakistan's Finance Minister Aurangzeb

