189 Mufti Mukhtar Uddin Shah Sahib | Hidayat Kis Ko Milti Hai | ہدایت کس کو ملتی ہے
مفتی سید مختار الدین شاہ دامت برکاتہم العالیہ عصر حاضر کے ممتاز اسلامی اسکالر، شیخِ طریقت اور روحانی رہنما ہیں۔ آپ جامعہ زکریا دارالایمان و التقوی کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست ہیں۔ حضرت کو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ سے خلافت و اجازت حاصل ہے۔ آپ تحریک ایمان و تقویٰ کے بانی ہیں اور آپ کی خانقاہ، کربوغہ شریف (ضلع ہنگو)، دنیا بھر کے اصلاح طلب افراد کے لیے روحانی مرکز بن چکی ہے۔ حضرت کی درجنوں کتب نے لاکھوں قلوب کو ایمان، اخلاص اور روحانی ترقی کی روشنی عطا کی ہے۔ حضرت کے فیض یافتگان میں ملک کے نامور علماء و مشائخ شامل ہیں، جن میں حضرت مولانا سعید اللہ شاہ صاحب دامت برکاتہم، حضرت مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب اور دیگر اکابرین شامل ہیں۔ آپ تحریک ایمان و تقویٰ کے بانی ہیں، جس کا مقصد امت مسلمہ کو خوابِ غفلت سے بیدار کرنا، اتحاد و اتفاق پیدا کرنا، اسلامی معاشرے کی تشکیل اور غیروں کی فکری غلامی سے نجات دلانا ہے۔ دنیا بھر سے اہلِ دل و طالبینِ حق کربوغہ شریف کا رخ کرتے ہیں، جہاں سال بھر تعلیم، تربیت اور اصلاح کا مبارک سلسلہ جاری رہتا ہے۔ چلہ، عشرہ اور سہ روزہ کی صورت میں لاکھوں افراد یہاں روحانی سکون و انقلاب کی دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔ حضرت مفتی صاحب نے دینِ اسلام کے مختلف موضوعات پر گراں قدر کتب تحریر فرمائی ہیں، جن میں عقائد، اصلاحِ نفس، روحانیت، تفسیر، فقہ، اور معاشرتی مسائل شامل ہیں۔ ان کی چند معروف تصانیف درج ذیل ہیں: ایمانی صفات (جلد اول، دوم) آئینہ ایمان اسرار العروج عقیدہ اور عقیدت دھریت سے اسلام (اردو و انگریزی) عروج و زوال البرہان فی تفسیر القرآن اصلاحی مجالس اسلام اور آج کا مسلمان اسلام کے نام پر روحِ اسلام کو مٹانے کی شیطانی سازش ذکرُ الله کے فضائل و مسائل راہِ محبت مناجات الفقیر (اردو و انگریزی) کتاب الحیض کتاب القسم کتاب الطلاق کتاب النکاح فتنہ قادیانیت شریعت و طریقت تسلیم و رضا قلبِ سلیم روحانی انقلاب خاتم النبیین اور گستاخانِ رسالت قربانی اور اُس کے اسرار سفرِ آخرت یہ مختصر تعارف حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم کا عکس ہے۔ مزید معلومات کے لیے کربوغہ شریف سے براہِ راست رجوع کریں یا ان کے دروس و بیانات سے استفادہ کریں۔ #bayan #darulemaankarboghasharif #islamiclecture #quranandsunnah

Fiqah kya hai ? Mufti Zarwali khan full bayan | فقہ۔کیا ہے| مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس مولانا مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب حفظہ اللہ کا اصلاحی بیان

📝 Hadees Shifat Or Allah ka Hisab Ka Lea Ana | 🎙 Shaikh Allama Abdullah Nasir Rehmani Hafizahullah

قَدْ جَاءَكُم مِّنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتَابٌ مُّبِينٌ khubsurat byan manzoor Ahmed mengal Sahab

190 Mufti Mukhtar Uddin Shah Sahib | Pareshaniyon Ki Sab Se Bari Wajah | پریشانیوں کی سب سے بڑی وجہ

hazrat peer Zulfiqar naqshbandi sahab Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed naqshbandi sahab allah ke maqbul

Shan-e-Ahlebait (a.s) aur Banu Umayya Ka Painful Salook | Maulana Ishaq Madni

Allama Ahmad Saeed khan multani sahed||نماز کاترجمہ

A Very Important Conversation | ILAM itna Kio Zaroori Hai? | Pir Naseer Ud Din Naseer Shah New Bayan

Majlis e Zikir Hamd e Bari Ta`ala ||Mufti Mukhtar uddin Shah Sahab d.b

25 May 2026

कर्बला का वाकया हजरत हुसैन की शहादत 😭 ईमान ताजा कर देने वाला वाक्य कारी हनीफ मुल्तानी काजबरदस्त बयान

Anbia Karam Ka Maqsad? Zindagi Aur Maut Kis Ke Hath Me Hai ? | Shaheed Zinda Hai | #naseeruddinshah

Allama Muhammad Bashir Hussain Ansari (Fath e Taxla) | Munazra Khilafat Old Majlis.1970 #imamhussain

Hazrat Molana Peer Syed Zia Ulalh Shah Bukhari | Muwahid Aur Mushrik | Juma Gujrat | 16-07-1999

Sawalt o jawabat-Mufti Muhammad Zarwali Khan R.A

193 Mufti Mukhtar Uddin Shah Sahib | Tawazu, Buzdili Aur Ehsaas-e-Kamtri

اللہ سے امید مکمل واقعہ حضرت موسٰی علیہ السلام علامہ احمد سعید خان ملتانیؒ 1989

واقعۂ معراج سے متعلق جھوٹی باتیں | مولانا اسحاق صاحب کا زبردست بیان

