Mujhy Darbar Main Bulaya Gaya | Bibi Fatima Noha 2025 | Qureshi Brother's
#AyameFatmiya #qureshibrothers #ARQ #nohay2025 #foryou Ayam e Fatmiya 2025 New Noha | Mujhy Darbar Main Bulaya Gaya | Qureshi Brother's Noha : Mujhy Darbar Main Bulaya Gaya Recited By : Ali Raza Qureshi Meesum Raza Qureshi Written By : Sagheer Haider Audio : Sarmad Mahar 🎙️ Composition : Kashi Khan Video : Sangi Production D.O.P : Mazhar Sangi Editor : Hizbullah Soomro Graphic By : Zohaib Shah Lyrics....... نوحہ بعد تیرے مجھے دربار میں بلایا گیا تیرے دربار میں مجھ کو پھر بہت رلایا گیا 1 تیرے اصحاب تھے سارے بابا وہاں کرسی نشیں تیری دختر کو مگر بابا نہیں بٹھایا گیا 2 میں نے تحریر تمہاری بابا جب دکھائی ہے تیرے فرمان کو ٹکڑوں میں وہاں اڑایا گیا 3 دیکھ پاتی نہیں اب میں بابا حسن کی جانب ہاتھ مجھ پر حسن کے آگے وہاں اٹھایا گیا 4 کلمہ گو تیرے تجھی پر تہمت ہائے لگاتے رہے تجھ پہ ہزیاں کا الزام وہاں لگایا گیا 5 میں اسی لمحے ضعیفہ ہو گئی اے بابا میرے مجھ کو جس وقت جھوٹی کہہ کے وہاں بلایا گیا 6 ٹوٹ کر کیوں نہ گرا ہے حیدر وہاں پر اسماں مادر زینب مضطر کو جہاں ستایا گیا | Watch More Videos | 2024- 1446 | Ghazi Ji Wafa Dari • Ghazi Ji Wafa Dari |Ali Raza Qureshi| New ... 2024- 1446 | Sir Nu kata Riya Ha • Sir Nu Kata Riya Ha |Ali Raza Qureshi| New...
