نکاح نامہ میں کنوارہ، کنواری، یا مہر معجل، غیر معجل غلط لکھ دیا جائے تو درستگی کیسے کریں؟
نکاح نامہ ایک قانونی دستاویز ہے، مگر اکثر لاعلمی یا نادانستہ غلطی سے اس میں کنوارہ / کنواری، مہر معجل یا غیر معجل، یا دیگر خانے غلط درج ہو جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک سینئر پاکستانی وکیل آپ کو واضح اور عملی انداز میں بتائیں گے: ✔ نکاح نامہ میں کنوارہ یا کنواری غلط لکھا ہو تو حل کیا ہے؟ ✔ مہر معجل یا غیر معجل میں غلط اندراج کیسے درست کروایا جا سکتا ہے؟ ✔ کیا یونین کونسل خود درستگی کر سکتی ہے؟ ✔ کن صورتوں میں عدالتی ڈگری ضروری ہوتی ہے؟ ✔ نادرا ریکارڈ پر اس غلطی کا کیا اثر پڑتا ہے؟ یہ ویڈیو خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جنہیں: 🔹 نادرا نے اعتراض لگا دیا ہو 🔹 بیرون ملک امیگریشن یا ویزا میں مسئلہ آ رہا ہو 🔹 پرانا نکاح نامہ درست کروانا ہو 📌 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، تاکہ آپ غیر ضروری مقدمہ بازی اور وقت کے ضیاع سے بچ سکیں۔ اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگیں تو 👍 Like کریں 📤 Share کریں 🔔 Channel Subscribe کریں Pakistan Law Experts +92 333 4326480 قانونی آگاہی — آسان اور مستند انداز میں

یونین کونسل سے جاری کردہ خلع یا طلاق کا سرٹیفکیٹ فیملی کورٹ میں کیسے چیلنج کر سکتے ہیں ؟ MFLO

Which UC Can Correct a Marriage Certificate Mistake | nikah nama ki ghalti kis union se theek ho gi

Don't discuss these 4 things with your lawyer.

Surah Al-Baqarah Full, Ruqyah for the Home, and Treatment for Magic | Reciter Alaa Akl

اسٹام پیپر پر معاہدہ تحریر کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں۔stamp paper laws of Pakistan

Most Vibrant Coral Reefs Ever Captured in 8K Dolby Vision™

Fall asleep while I build a zoo (Part 2)

لین دین کے موقع پر بیانہ لے کر بعد میں انکار کرنے پر فریقین کے خلاف کیا قانونی کارروائی ہوسکتی ہے؟

2nd Marriage(polygamy): Muslim family laws ordinance 1961. Pakistan Law Experts

What's NEW at✨SAM'S CLUB✨ + June 2026 INSTANT SAVING!!

God Says:"I WANT YOU TO KNOW THIS — OPEN IT TONIGHT"/God Message Now/God Message

After My Wife Passed Away, My Daughter-in-Law Smiled At The Inheritance Meeting!! | Calm Dad Stories

House as dowry in marriage certificate column 17 — Will the court provide house or money? | Authe...

ASMR Addictive Fast Tapping Collection For Deep Sleep & Anxiety Relief (No Talking) — 2.5 Hours

God Says:"I JUST CONFIRMED — ONLY YOU CAN SEE THIS LETTER"/God Message Now/God Message

Orya Maqbool Jan & Moeed Pirzada - Muslim World & Challenges of History & Modernity?

She Was Trying to Cut It With Scissors and The Grass Was Taller Than My Mowers

Harvesting 500+ Chickens from Farm by Horse Carriage to Sell at Village Market

