Poetry in Mother Languages Launching of new books and poetry recitation Dedicated to Fahmida Riaz

پاکستان کی مادری زبانوں کے ادبی میلے -۲۰۱۹ کا مشاعرہ جس میں ۱۲ سے زائد زبانوں کے شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔ شاعری کی نئی کتب کا تعارف بھی شاعروں کی زبانی ملاحظہ ہو۔ یہ مشاعرہ فہمیدہ ریاض کے نام تھا اور ہمارے عہد کی بڑی شاعرہ کشور ناہید نے اس کی صدارت کی۔