Maulana Fazl ur Rehman’s Historic Speech 8n Kasur Punjab | Message to the Military, Establishment

Maulana Fazlur Rehman’s Historic Kasur Speech | Message to the Military, Establishment & State Institutions | Public Rights & Constitution 11 June 2026 قصور کے تاریخی جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا خطاب | فوج، مقتدر اداروں، آئین اور عوامی حقوق پر دوٹوک مؤقف قصور کے تاریخی عوامی اجتماع سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عوامی حقوق، آئین کی بالادستی، جمہوریت، انتخابات، قومی خودمختاری، صوبائی وسائل، امن و امان اور ریاستی اداروں کے آئینی کردار پر تفصیلی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر ادارے کو اپنے آئینی دائرۂ اختیار میں رہ کر کام کرنا چاہیے، حکومت بنانے اور ہٹانے کا اختیار صرف عوام کے پاس ہے، جبکہ جمعیت علمائے اسلام ہر قسم کے ظلم، آئین شکنی اور عوامی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔