پاکستان میں پائلٹ کیسے بنیں؟ How to Become a Pilot in Pakistan| پاکستان میں پائلٹ بننے کا طریقہ

کیا آپ پاکستان میں Commercial Pilot بننا چاہتے ہیں؟ ✈️ لیکن آپ کو صحیح طریقہ، education، medical یا cost کے بارے میں confusion ہے؟ اس ویڈیو میں Pilot Saif آپ کو step by step مکمل رہنمائی دیں گے کہ: ✔️ پاکستان میں پائلٹ بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے ✔️ FSc اور A-Level میں کیا فرق ہے ✔️ Class-1 Medical میں کون کون سے tests ہوتے ہیں ✔️ CAA کے exams کون سے ہیں ✔️ Flight training اور 200 flight hours کیا ہوتے ہیں ✔️ Commercial Pilot License (CPL) کیسے ملتا ہے ✔️ پاکستان میں پائلٹ بننے کا کتنا خرچہ آتا ہے ✔️ Height, eyesight اور reach test کی حقیقت یہ ویڈیو خاص طور پر ان students کے لیے ہے جو: Aviation میں career بنانا چاہتے ہیں Pilot training کے بارے میں صحیح معلومات چاہتے ہیں Urdu میں clear guidance چاہتے ہیں 📌 Note: یہ ویڈیو purely guidance کے لیے ہے، training یا license کے لیے ہمیشہ CAA approved sources سے confirm کریں۔