حضرت عائشہ کی شادی کے وقت عمر 17 سے 19 سال تھی — دلائل Description میں — مفتی منیر شاکر 🔥

9 سال والی روایت خود بخاری کی اپنی احادیث سے ٹکراتی ہے۔ پہلے یہ سمجھو کہ اگر رخصتی 2 ہجری میں 9 سال کی عمر میں ہوئی تو پیدائش 4 نبوی میں ہوئی۔ یعنی 5 نبوی میں عائشہ صرف 1 سال کی تھیں۔ اب دیکھو یہ 1 سال کی عمر کتنے تضادات پیدا کرتی ہے۔ 'بخاری روایت نمبر 3905 - ہجرت حبشہ' عائشہ فرماتی ہیں کہ ہوش سنبھالنے کے بعد والد کو ہجرت حبشہ کے لیے جاتے دیکھا۔ ہجرت حبشہ 5 نبوی میں ہوئی۔ کیا 1 سال کی بچی ہوش سنبھال کر واقعات یاد رکھ سکتی ہے؟ 'بخاری 4993 - جاریہ کا لفظ اور آیت کا یاد ہونا' 5 نبوی میں سورہ القمر کی آیت نازل ہوئی۔ عائشہ نے کہا اس وقت میں جاریہ تھی اور مجھے یہ آیت یاد ہوگئی: اقتربت الساعة وانشق القمر ترجمہ: قیامت قریب آگئی اور چاند شق ہوگیا۔ سورہ القمر آیت 1 عربی میں جاریہ 7 سے 10 سال کی لڑکی کو کہتے ہیں اور شیر خوار کو صبیہ کہتے ہیں۔ کیا 1 سال کی بچی یہ آیت سمجھ کر یاد رکھ سکتی ہے اور کیا 1 سال کی بچی جاریہ ہو سکتی ہے؟ 'مسند احمد 26288 - جبیر کی منگنی' 5 نبوی سے پہلے عائشہ کی منگنی جبیر بن مطعم سے طے تھی۔ جبیر کی ماں نے کہا ہمیں ڈر ہے یہ لڑکی ہمارے بیٹے کو مسلمان کر دے گی۔ 9 سال والی روایت کے مطابق عائشہ اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئی تھیں تو منگنی کیسے ہوئی؟ 'بخاری 5654 - عیادت اور اشعار' 1 ہجری میں عائشہ نے بیمار صحابہ کی عیادت کی اور مشکل اشعار لفظ بہ لفظ یاد کیے۔ 9 سال والی روایت کے مطابق اس وقت 8 سال کی تھیں۔ پردے کا حکم 5 ہجری میں آیا تو والدہ کا نہ جانا اور 8 سال کی بچی کا وبائی ماحول میں اکیلے جانا عقل کے خلاف ہے۔ 9 سال والی روایت کا راوی ہشام بن عروہ ہے جس نے یہ بات بڑھاپے میں 70 سال سے اوپر کی عمر میں عراق میں بیان کی جہاں حافظہ کمزور ہو چکا تھا۔ جو روایات میں نے تحریر کی ان میں ان کے والد عروہ بن زبیر جو حضرت عائشہ کے براہ راست شاگرد اور بھانجے بھی تھے ان کی روایات بیٹے کے وہم پر مقدم ہیں۔ موطا امام مالک جو بخاری سے ایک صدی پہلے لکھی گئی اس میں یہ روایت ایک بار بھی نقل نہیں ہوئی کیونکہ امام مالک اسی ہشام بن عروہ کے مدینے میں شاگرد تھے اور ہشام 70 سال کی عمر کے بعد عراق چلے گئے جہاں ان کا حافظہ کمزور ہو گیا تھا۔ بخاری کی اپنی روایات ثابت کرتی ہیں کہ 5 نبوی میں عائشہ ہوش مند، جاریہ اور منگنی شدہ تھیں جو 9 سال والی روایت میں ناممکن ہے۔ رخصتی کے وقت آپ کی عمر 17، 18 یا 19 سال تھی۔ اگر کسی کے پاس بخاری کی بک نہ ہو تو بخاری گوگل پر بھی اپلوڈ ہے وہاں کتاب نام اور حدیث نمبر لکھ کر دیکھ سکتے ہیں۔

#مفتی #منیر #شاکر "دې ویډیو منځ او په آخیره کی ډېر احساساتي او زړه راښکونکي صحنې دي"
▶︎

#مفتی #منیر #شاکر "دې ویډیو منځ او په آخیره کی ډېر احساساتي او زړه راښکونکي صحنې دي"

Jung e Badar Full Bayan | Molana Haleem Sayeed | Ghazwa e Badr Pashto Bayan 2026
▶︎

Jung e Badar Full Bayan | Molana Haleem Sayeed | Ghazwa e Badr Pashto Bayan 2026

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی شادی کے وقت عمر 17 سے 19 سال تھی۔مفتی منیر شاکر۔دلایل ڈسکریپشن میں موجود
▶︎

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی شادی کے وقت عمر 17 سے 19 سال تھی۔مفتی منیر شاکر۔دلایل ڈسکریپشن میں موجود

د حضرت آدمؑ د دوو زامنو دردناکه کیسه | قابیل او هابیل |  Maulana Haleem Syed Hashmi
▶︎

د حضرت آدمؑ د دوو زامنو دردناکه کیسه | قابیل او هابیل | Maulana Haleem Syed Hashmi

Dubai Police Ne Molana Manzoor Mengal ko Pakra | manzoor mengal bayan#viral #trending #viralvideo
▶︎

Dubai Police Ne Molana Manzoor Mengal ko Pakra | manzoor mengal bayan#viral #trending #viralvideo

The Unbelievable Life of Imam Abu Hanifa
▶︎

The Unbelievable Life of Imam Abu Hanifa

کیا مفتی منیر شاکر حیاتِ عیسیٰؑ کے منکر ہیں؟ 😱 #shorts #viral
▶︎

کیا مفتی منیر شاکر حیاتِ عیسیٰؑ کے منکر ہیں؟ 😱 #shorts #viral

استاذ یاسرصاحب
▶︎

استاذ یاسرصاحب

Mufti nadeem sahib VS Mufti Gohar Ali Shah Sahib | Mohmand Nashriat | مناظرہ کرامات اختیاری
▶︎

Mufti nadeem sahib VS Mufti Gohar Ali Shah Sahib | Mohmand Nashriat | مناظرہ کرامات اختیاری

Molana Bijli GhaR رحمته الله علیه Poshto Bayan دَ ښځو مکر عجیبه بیان
▶︎

Molana Bijli GhaR رحمته الله علیه Poshto Bayan دَ ښځو مکر عجیبه بیان

Sheikh Abu Hassan Swati amazing bayan 2023 - Ismail Salafi - Opening heart for Islam
▶︎

Sheikh Abu Hassan Swati amazing bayan 2023 - Ismail Salafi - Opening heart for Islam

Munafiq Insan Ki 4 Nishanian ! Mufti Munir Shakir Official
▶︎

Munafiq Insan Ki 4 Nishanian ! Mufti Munir Shakir Official

Hazrat Bilal Habshi RA Imaan Rawarho Waqia | Zoloom Ao Sabr Qissa | Molana HaleemSayeed Bayan
▶︎

Hazrat Bilal Habshi RA Imaan Rawarho Waqia | Zoloom Ao Sabr Qissa | Molana HaleemSayeed Bayan

144  Murdy Qabron Mein Zinda Hain Ya Bejaan ? || Mufti Munir Shakir Official
▶︎

144 Murdy Qabron Mein Zinda Hain Ya Bejaan ? || Mufti Munir Shakir Official

Molana Bijligar Sahib Bayan | Firaun Ka Zawal | Story of Pharaoh’s Destruction
▶︎

Molana Bijligar Sahib Bayan | Firaun Ka Zawal | Story of Pharaoh’s Destruction

مفتی منیر شاکر رحمہ اللہ نیا کلپ😢#muftimunirshakir
▶︎

مفتی منیر شاکر رحمہ اللہ نیا کلپ😢#muftimunirshakir

Maulana Bijligar Pashto Bayan | Bijligar Mola | A Husband And Wife Were Very Poor.
▶︎

Maulana Bijligar Pashto Bayan | Bijligar Mola | A Husband And Wife Were Very Poor.

You Will Never Need Anyone Except Allah | دا 5 اذکار وايه د هر مونځ نه پس
▶︎

You Will Never Need Anyone Except Allah | دا 5 اذکار وايه د هر مونځ نه پس

برای حفاظت زبان خود از بدگویی و بد حرفی چه کار کنم؟!🎙️مولانا بهزاد فقهی
▶︎

برای حفاظت زبان خود از بدگویی و بد حرفی چه کار کنم؟!🎙️مولانا بهزاد فقهی

Molana Bijli gar sahib pashto Bayan|| Buzarg O Shtan Mukalma| بزرگ تہ نصیحت |bijligar mola|بجلی گھر
▶︎

Molana Bijli gar sahib pashto Bayan|| Buzarg O Shtan Mukalma| بزرگ تہ نصیحت |bijligar mola|بجلی گھر