Aik Sawal کیا ابہام توضیح سے بہتر ہے؟ | Iftikhar Arif | Idara e Urdu
یہ گفتگو ادارہ اردو کے ایک سلسلے ’ایک سوال‘ کے ضمن میں جناب افتخار عارف سے مکالمے پر مشتمل ہے۔ آج کا سوال جناب شمس الرحمن فارروقی کے سلسلۂ مضامین ’شاعری کا ابتدائی سبق‘ کے حوالئے سے تھا۔ فاروقی صاحب کے جملے ’’ابہام توضیح سے بہتر ہے‘‘ کی تفہیم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں جناب افتخار عارف صاحب نے کہا کہ فاروقی صاحب کے نکات کو سمجھنے کےلیے ان کا نظریہ شعر سمجھنا ضروری ہے۔ ان کا مطلب یہ ہے کہ مشرقی شعریات کو سمجھنے کے لیے کلی طور پر مغربی معیار کے اطلاق کے بجائے مشرقی لوازم و محاسن شعر کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔ پوری بات نہ کہنا کچھ ان کہی رہنے دینا یعنی حرف برہنہ نہ کہنا غزل کی قدر ہے۔ جیسے یگانہ کا شعر ہے: بات ادھوری مگر اثر دونا اچھی لکنت زبان میں آئی اسی طرح یہ مصرع کہ ع ’’ان کہی بات کے سو رنگ، کہی بات کا ایک۔‘‘ جناب افتخار عارف کے مطابق شاعری خاص کر مذہبی شاعری کو سمجھنے کےلیے اس کا پس منظر اور کرداروں کے بارے میں علم ہونا ضروری ہے۔ ادارہ اردو ، ایک غیرتجارتی نجی ادارہ ہے جو اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ادارہ اردو، اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ Idara e Urdu, a non-commercial private organization, is striving for the promotion and development of Urdu language, literature, and research. Various literary programs such as conferences, seminars, lectures, discussions, interviews, and debates are organized on the institution's platform, covering multiple literary, critical, and research topics. These topics include Urdu language and linguistics, such as grammar, pronunciation, orthography, vocabulary, sociolinguistics, and other related subjects. In poetry, discussions are held on various forms of poetry, including ghazal, nazm, free verse, and prose poetry. In fiction, topics include Urdu short stories, novels, flash fiction, and other forms of storytelling. Critical discussions cover modernism, postmodernism, feminism, progressivism, Marxism, psychology, post-colonialism, and other aspects of culture and civilization. Additionally, various aspects of university research are also included in these discussions. Idara e Urdu is dedicated to promoting and developing Urdu language, literature, and research. #Idara_e_Urdu, #Urdu_Literature, #Urdu_Poetry, #Urdu_Ghazal, #adab, #literature, #poetry, #nazm, #Ghazal, #Fiction, #Urdu_adab, #Aap_beeti, #Biography, #Auto_biography , #AI, #Artificial_Intellegence, #Cliche, #Cunningness_in_poetry؍#popular_Fiction #translation, #aamad, #Hunar, #takhleeq, #Pakistan_Academy_of_Letters #papular_fiction

Aik Sawal - شعر میں بے کار لفظ سے کیا مراد ہے؟ | Iftikhar Arif | Abid Sial | Idara e Urdu

Aik Sawal تصور خودی اور اس کا ماخذ کیا ہے؟ | What is the concept of Khudi and what are its sources?

Ahmad Faraz, Annual Sir Syed Day Mushaira-1999 (USA)

Power of Poetry: Can Literature Transform Lives? | Golden Memories with Khursheed Rizvi

Conversation With Renowned Poet Naseer Turabi - Part 1 | Chai Khana With Khurram Sohail | 15 Aug 20

Reality of Ghadir Khumm | غدیر خم کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi | من کنت مولاہ فعلی مولاہ | GCIL

Special talk session "Biyad e Ghalib" ft. Khurshid Rizvi, Zehra Nigah & Mohammad Ahmed Shah

Aik Sawal - کیا شاعری میں ہر بحر مترنّم ہوتی ہے؟ | Iftikhar Arif | Abid Sial | Idara e Urdu

Wo Kon Tha - Buddha: The Great Meditator | Complete Documentary Film by Faisal Warraich

Pervez Hoodbhoy's Interview With His 2nd Wife | Pakistani Physicist | GNN Entertainment

Legendary Poet Nasir Kazmi Kaun Thy? - Podcast with Nasir Baig #Pakistan #Poet #india

Iran-Us Peace Deal | Israel’s Next Targets? Turkey, Syria & Jordan | Awami Action Committee

Javed Akhtar & Dr. Arfa Zehra on Urdu Culture and Mother Tongue | Sunday Special

Dewar Maut hai | Bhabhi ka Dewar sy Parda? #ghamidi

Aik Sawal-01 کیا افسانہ ناول سے بڑا آرٹ ہے؟ | M Asim Butt | Abid Sial | Idara e Urdu

Tajammal Kaleem Punjabi Shayari | تجمل کلیم پنجابی شاعری | Najam Fellows Studio | نجم فیلوز سٹوڈیو

Aik Sawal تصور خودی کا سائنسی تناظر؟ | Why a scientific reading of Iqbal’s concept of Khudi?

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015

How Did Sectarian Violence Change Pakistan? | The Big Question ft. Mubasher Bukhari | S2 Ep15

