Muhammad Ahmad Hashmi Sb of Saida Sharif (tazkia e nafas)
صاحبزادہ محمد احمد ہاشمی ، کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ آپ آستانہ عالیہ توکلیہ محبوبیہ صدیقیہ سیدا شریف تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے موجودہ سجادہ نشین ہیں ۔ آپ کے آباؤاجداد کا تعلق بغداد شریف سے ہے۔ جو ہجرت کرتے ہوتے سیدا شریف میں اقامت پذیر ہوئے۔۔ اور بطور امامت موضع سیدا کو اپنا وطن بنایا۔۔ جو بزرگ یہاں اقامت پذیر ہوئے ، انکا نام گرامی خواجہ فیض عالم قدس سرہ، تھا۔۔۔آپ کے صاحبزادے حضرت رکن عالم قدس سرہ ،تھے ۔جن کو خواجہ محبوب عالم قدس سرہ، کے والد محترم ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ خواجہ محبوب عالم دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد رامپور انڈیا میں نائب قاضی کے عبدہ پر فیض ہوئے۔ اس کے بعد آپ کرنال مدرسہ میں ملازم ہو گئے ۔ وہیں پر آپ نے سائیں توکل شاہ انبالوی کا چرجا سنا۔ مگر جب توکلی آستانہ پر حاضر ہوئے تو حضرت خواجہ توکل شاہ کے ہزار جان سے فددا ہوگئے ۔ یہاں پر آپ نے اپنے مرشد کی تربیت میں گیارہ سال گذارے ۔ اور تمام روحانی فیوض حاصل کیے۔ جب آپ اپنے پیر کا کامل نمونہ بن چکے تو حضرت توکل شاہ نے آپ کو خلافت عطا فرمائی اور رشدو ہدایت کی اجازت فرمائی ۔ آپ کے کے وصال کے بعد آپ سیدا شریف تشریف لائے اور مسند ارشاد پر جم کر خلق خدا کی ہدایت اور راہنمائی پر لگ گئے ۔اور ایک جہاں آپ سے فیض یاب ہوا۔آپ کے وصال کے بعد خواجہ صدیق احمد شاہ صاحب نے مسند خلافت سنبھالی اور اپنے والد گرامی کے فیض کو آگے بڑھایا۔حضرت صاحبزادہ محمد احمد صاحب ،آپ ہی کے صاحبزادے ہیں اور اپنے آباؤاجداد کی روایات پر چلتےہوئے مخلوق خدا کی خدمت کررہے ہیں۔ طالب دعا: طارق شہزاد شیخ رابطہ " 03448636596

Pir Muhammad Ahmad Hashmi sb of Saida Sharif (mard e moman1)

Murottal Pagi Pembuka Rezeki | Surah Al Waqiah,Yasin,Ar Rahman,Al Mulk | murottal alquran merdu

Sheikh Qaseem Shaikhopuri | Difae Sahaba | Bazm-e-Tathir e Qalb | MarhaRwp

Geo Rewind | Tariq Aziz | Aik Din Geo Ke Sath - Sohail Warraich

🚨 سرّ عجيب في القضاء والقدر! سيغيّر نظرتك للحياة ويمنحك راحة عجيبة 😱 | الشيخ طاهر ضروي

Ghalib | A Docudrama | The Story of the Greatest Urdu Poet

If It Hadn't Been Filmed, Nobody Would Believe It... 1000 Shocking Moments!

Santo Rosário | Sexta-feira | 04:00 | 05/06/2026 | Live Ao vivo

رازهای ناگفته احمد ظاهر از زبان سازنده مقبرهاش #ahmadzahir

99 Names of ALLAH ASMAUL HUSNA اسماء الله الحسنی in Relaxing Soothing Voice By Muhammad Hijazi

Hazrat Pir Muhammad Ahmad sb Speech in last Mehfil of URS Pak 17-6-12

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

Umer Shah Hamesha Hamare Saath Rahega! 🥺 - Waseem Badami Emotional | Shan e Ramazan 2026

Trump è disperato. La diretta con Alessandro Orsini

The Frequency of God 963 Hz - Attract love, protection, wealth, miracles and blessings without limit

Setareh Cinema - Parviz Sayad | ستاره سینما - پرویز صیاد

سورة يس والرحمن والواقعة والملك | للرزق والشفاء العاجل | الشيخ المنشاوي جودة عالية HD

Nazia Elahi Gustakhe Rasul Maulana Jarjis New Bayan | Up Gaziabad Jarjis Ansari New Takrir

Clara Mattei: capitalism is not natural - it’s enforced

