"Salaam aa gaya hai"Shandaar natiya kalaam....
ٹائٹل: ''سلام آگیا ہے پیام آگیا ہے'' کلام: مولاناعبدالعلیم قاسمی فاتؔح بارہ بنکوی(مقیم حال قطر) آواز: مفتی قمر قاسمیؔ نعت حرا میں مقدس کلام آگیا ہے دَہَن با وضو ہو، معطر زباں ہو، وہ اسمِ گرامی وہ نام آگیا ہے پڑے جب بھی مشکل، تو "صلِّ علی" پڑھ یہ نسخہ ہر اک غم میں کام آگیا ہے وہ صبحِ سعادت کی تنویرِ اول جو آخر میں بن کر امام آگیا ہے اندھیروں نے اپنی دکانیں بڑھالیں اجالوں کا بدرِ تمام آگیا ہے ار ے چاند و سورج ستارو ! نہالو!!! لو ! حسنِ محمد کا جام آگیا ہے نبی کی تلاوت، ہیں جبریل سامع کیا ذکرِ ماہِ صیام آگیا ہے کہ جبریل کو بھی اجازت نہیں ہے وہ سدرہ پہ ایسا مقام آگیا ہے درِ مصطفی پر بہت ہی ادب سے "ادب" بن کے ان کا غلام آگیا ہے یہ رحمت کی مے ہے! پیو جتنی چاہو یہ ان کا کرم تا دوام آگیا ہے خوشی، بے کسوں کے چراغوں میں جاگی خوشا!!! مصطفی کا نظام آگیا ہے اے صحراؤو ! آؤ چلیں ہم مدینہ جہاں جَنَّتوں کا سلام آگیا ہے مزے ہی مزے ہوں جو فرما دیں آقا شناسا، ثناخواں غلام آگیا ہے یہی کام آئے گا محشر میں فاتح جو ذکرِ نبی صبح وشام آگیا ہے صلى الله عليه وسلم عبدالعلیم بارہ بنکوی #natsharif #urdupoetry #qamarqasmi #islamic #islamicstatus #viralvideo #bestnaat #hajj2023

Ye falak ye mah o anjum...Kalaam e Jigar...by Qamar Qasmi

Kiya Madina Hai | Hamza Ayaz Bijnori | Naat | latest | Mehfil e Qirat Tanda Maidaas | Ansari media

Incredible Safari Moments Caught on Camera

"Yaad aa rahe hen"Qamar Qasmi ki dard bhari aawaaz men...

Mehdi Hasan EXPOSES Piers Morgan's Pattern of Dodging on Israel, Gaza AND Trump

''ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کےوفادار '' ایک تاریخی ترانہ، دردبھرےانداز میں، بموقع ۱۵ /اگست ۲۰۲۳ ء

"سب سے پہلے مشیت کے انوار سے"ایک شہرۂ آفاق کلام ۔۔۔بآواز: قمر قاسمیؔ۔۔۔

کیا مولانا نانوتوی نے خود کو مدینہ کا کتا کہا | Kya Hazrat Nanotvi nay Khud ko Medina ka Kutta kaha

My Golden Retriever Heals a Terrified Rescue Kitten in Just 3 Meetings!

Sarkar Ke Jaisa Koi Nahi | Heart Touching Kalam 2024 | Imtiyaz Shahi Purnavi

"Yaad e Nabi men toot ke rona "Jazbaat se bharpoor naat shareef... by Qamar Qasmi

Faheem Pihanvi SB | Us Jaisa Koi Hamne Laachar Nahi DekhaNaat| #naatiamushaira

"Ilahi darguzar karde "Qamar qasmi ke dard bhare lehje men....

Try Not To Laugh 🤣😂 Best Baby And Dog Funny Moments Ever

حسینؓ ابنِ علیؓ جیسی شہادت ہو نہیں سکتی | درد بھری نظم 10 محرم | آواز: حمزہ رحمان

Shahin Bag Delhi New Nazam😢.Voice Saad Qasmi.Kalam📝.Mufti Uvais Qasmi

مولانا قاسم نانوتوی رحمة اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ || Hafiz Aadil siddique

ہرا گنبد جو دیکھو گے زمانہ بھول جاؤ گے - New Naat Sharif | Hamza Rehman | Saad Amjad Official

"Tera naam har soo buland ho"Behtreen hamd behtreen aawaaz men.. Qamar Qasmi.

