فضلائے بنوری ٹاون کراچی کی یادمیں
تعارف "جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی" ایک غیر سرکاری، دینی اور علمی ادارہ ہے۔ جو اپنے نصاب تعلیم، نظم و نسق اور تربیت کے اعتبار سے ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔ برصغیر-پاک وہند و بنگلہ دیش-کے مسلمانوں پر علماءحق کا بہت بڑا احسان ہے، جنہوں نے دینی مدارس اور جامعات قائم کرکے ایک طرف دینی علوم – علوم نبوت – کی حفاظت کی تو دوسری طرف ایسے علماء حق پیداکئے جنہوں نے اس امت کی دینی، ایمانی اور اخلاقی تربیت فرمائی، اسی کی برکت ہے کہ آج شعائر اسلام زندہ ہیں، معروف اور منکر کا فرق واضح ہے اور دلوں میں ایمان کی حرارت باقی ہے۔ علماء حق کی ان برگزیدہ ہستیوں میں ہمارے شیخ محدث العصر علامہ محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ تعالی تھے، جنہیں اکابر امت کا تلمذ اور رفاقت نصیب ہوئی اور اپنی پوری زندگی علوم نبوت کی تعلیم و تدریس میں گزاری- فياله من سعادة – اس طویل تجربہ سے آپ کے دل میں ایک داعیہ پیدا ہوا کہ اگر اللہ تعالی توفیق دے تو ایک ایسا علمی ادارہ قائم کروں جو منفرد خصوصیات کا حامل ہو اور جس سے باصلاحیت علماء ربانیین پیدا ہوں جو امت کی صحیح راہنمائی کرسکیں، اس داعیہ کو حضرت شیخ رحمہ اللہ تعالی نے اپنے اس مقدمہ میں تفصیل سے بیان فرمایا ہے، جو آپ نے "دليل الجامعة" کے لیے لکھا تھا۔ حضرت شیخ رحمہ اللہ کی محنت کو اللہ تعالیٰ نے قبولیت بخشی اور ان کی زندگی میں اس جامعہ کی حیثیت ایک بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی ہوگئی، جہاں سے پاکستان اور بیرون پاکستان کے ہزاروں تشنگان علم فیض یاب ہوکر اپنے اپنے ملکوں اور علاقوں میں کام کرنے لگے۔ حضرت شیخ رحمہ اللہ کی رحلت کے بعد ان کے جانشینوں کے دور میں اللہ تعالیٰ نے جامعہ کو مزید ترقی عطا فرمائی اور اس کی کراچی میں بہت سی شاخیں قائم ہوگئیں، جن میں مرکز سمیت اس وقت بارہ ہزار سے زائد طلبہ اور طالبات علم حاصل کررہے ہیں۔

جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے اساتذہ پر پڑھی گئی || نظم دل کوفرحت بخشنےوالاکلام || سنہری یادیں ||

ؐMaulana Muhamad Yusuf Binori RA ki Wafat- Mufti Zarwali Khan RA

شرح وقایہ اول | درس 18 | حضرت مولانا مفتی محمد زاہد سلامی مصباحی استاذ الجامعہ الاشرفیہ مبارک پور

Dangerous Pakistani Factory Works FORGING the World’s Largest Industrial Gear | Full Process

Italy Travel Guide | Jobs, Visa, Salary & Hidden Facts Explained | Zer Tv

Shaykh Dr Abdul Bari Fathullah Madani par iftira pardaziyon ka Shaykh ki zubani jawab!

بنوری کا یہ مرکز ہے گلستان ہمارا انوار مصطفی ہے یہ آشیاں ہمارا

The Abraham Accords: What Really Happens When You Recognize Israel? | Habib Akram V-Log #75

Baloch ka Mazahia Andaz by Molana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Shab

Naran to Babusar Top Road Conditions Update 2026 | Snowfall, Glaciers & Epic Views

Jamia Uloom Islamia Alamh Yusof Banuri Town karachi ♥️ #Banuritown #madaris

Alama yusuf bin noori(rh) Ka waqiyah|علامہ یوسف بنوری رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ|Molana Hassan Rabbani

Jamia Binori town Karachi .|| جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی

Maulana Yusuf ludhyanvi kis waja se Shaheed kiya geya by Mufti Zarwali Khan

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #8 #adamrose #smartworkers

Un Ke Andaz E Karam - Ustaad Dildar Hussain Tabla

Jab Mere Shohar Ka Antaqal Hawa To Mere Donon Diyoron Ne Majhe Aadhi Raat Ko Ghar Se Nakal Diya Min

Lal Masjid, Islamabad: Maulana Abdul Aziz Ghazi Ka Bayan | India Vs Pakistan?

Darul Uloom Deoband دارالعلوم دیوبند کا خوبصورت نظارہ

