چاول کی فصل میں شگوفے بننے میں زنک کا کتنا کردار؟ | نائٹروجن اور ہارمونز شگوفے بنانے کی لیے ضروری ؟
کیا چاول کی فصل میں زنک (Zinc) واقعی شگوفے بننے (Panicle Initiation) پر اثر انداز ہوتا ہے؟ اس ویڈیو میں ہم سائنسی اور عملی تجربات کی روشنی میں جانیں گے کہ زنک کی کمی سے چاول کی فصل پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، شگوفے کیوں کم بنتے ہیں، پیداوار کیسے متاثر ہوتی ہے اور اس مسئلے کا مؤثر حل کیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: چاول میں زنک کا اصل کردار شگوفے بننے کے مرحلے پر زنک کی اہمیت زنک کی کمی کی علامات زنک کب اور کیسے استعمال کریں؟ زیادہ پیداوار کے لیے ضروری زرعی مشورے اگر آپ چاول کی بہتر پیداوار اور صحت مند فصل چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ Agri Revolution II کو سبسکرائب کریں تاکہ جدید زرعی معلومات، فصلوں کی غذائی ضروریات اور نئی زرعی ٹیکنالوجی سے باخبر رہ سکیں #چاول #Rice #RiceCrop #Zinc #ZincDeficiency #PanicleInitiation #RiceFarming #Paddy #Agriculture #PakistanFarming #CropNutrition #Micronutrients #RiceYield #FarmingTips #AgriRevolutionII #زرعت #کاشتکاری #زنک #چاول_کی_فصل #فارمنگ #agrirevolution #agriculturepakistan #cropnutrition #pakistanifarmers #boron #fruitfarming #citrusdisease #citrusmanagement #cottoncrop #citrusfarming

چاول کی فصل کو NPK کی زیادہ دستیابی کیسے ممکن بنائیں؟ | زیادہ شگوفے، مضبوط جڑیں اور بہترین پیداوار

دھان میں نائٹروجن کی اہمیت | نائٹروجن کی کمی چیک کرنے کے 3 آسان طریقے | Rice Nitrogen Management

نائٹروجن کا بہترین اور سستا ذریعہ کون سا؟ | کیا نائٹروجنی کھادیں زمین میں نمکیات بڑھا سکتی ہیں؟

چاول کی فصل کو مائیکرو نیوٹرئینٹس کی ضرورت کیوں؟ مکمل گائیڈ | فی ایکڑ کل خرچہ کتنا؟

چاول کی فصل کے لیے پوٹاش کا بہترین اور سستا ذریعہ کون سا؟ | MOP vs SOP vs Liquid-K مکمل موازنہ

This is New Billion Dollars Industry of Pakistan | Agro Forestry in Pakistan 🌿 | Kissan Ka Pakistan

The Complete Story of Allama Iqbal | Marriages, Disowned Son, Mysterious Grave in Turkey

Cure Phlegm & Post Nasal Drip | Balgam aur Kairay ka Khatma | Hakeem Musharraf Zaidi

The Magical Properties of Boron Micronutrient | The Secret to Increasing Flowering, Fruiting, and...

فصل برداشت تربوز چینایی در کندز | دستآورد متفاوت و شگفتانگیز دهاقین پرتلاش

Political Bombshell: Ayesha Gulalai Targets Maulana With Serious Accusations

مکئی کی نمی کم کر کے زیادہ منافع کیسے حاصل کریں؟ | Corn Dryer کیسے کام کرتا ہے؟ مکمل رہنمائی

How To Make Banana Peel Fertilizer | Potassium Sulphate | Organic Fertilizer |@ATC Organic

لیکیوڈ پوٹاش پاکستانی زمینوں کے لیے خطرناک کیوں؟ | سالٹ انڈیکس کی حقیقت | وہ وجہ جو کوئی نہیں بتاتا!

چاول کی فصل کے لیے فاسفورس کا بہترین اور سستا ذریعہ | کون سی فاسفورس کھاد سب سے زیادہ مؤثر؟

Iran successfuly TARGETS US soldiers | New York prepares to ARREST Israeli PM | Mansoor Ali Khan

Sukhe podon ko hara bhara banane ka asaan tarika | Make dry plants green from organic fungicide

چاول اور دیگر فصلوں میں سلفر کی افادیت | سلفر کھاد کے حیران کن فوائد اور درست استعمال

Is BOP an alternative to DAP? | Complete method to create BOP on your farm | Dr. Muhammad Naveed'...

