Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran Kia Kehta Hai
Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? Muhammad Shaikh ka Jawab Quran Kia Kehta Hai قيامت كے روز ہماری سفارش کون کرے گا؟ محمد شیخ کا جواب القرآن کیا کہتا ہے Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates English Interactive E-Catalogue https://drive.google.com/file/d/1G8BT... Urdu Interactive E-Catalogue https://drive.google.com/file/d/110vK... Muhammad Shaikh Lecture - Shafaat - (2010) - Quran kya kehta hey محمد شیخ لیکچر ۔ شفاعت ۔ (2010) ۔ القرآن کیا کہتا ہے • Quran kya kehta hey? Shafaat 01/05 (2010) ... @NewNabi @sachwalabackupchannel5574 @Sachguru11 @DystopiatoReason @ExMuslimSahil @QuranwalaBackup @AzaadGround @DeenEMurtad @exmuslimsameer @Survivetheark @evolvemnc @Fouzia @apostateimam1 @ZafarHeretic @almosowfree @ccx-christianuccforindia @labelle8382 @exmuslim_yasmin @HolyPdfFile @exmuslimfaizalam @keralaexmuslims @sultansalateen2706 @FriendlyExmuslim @Exmuslim shahnaz Khan @Exmuslim_DT @PakistaniMulhidLegacy @DesiMulhidUrdu @TheGhalibKamal @TheRationalAnthem @harrissultanvlogs3051 @SeekingAllahFindingJehovah @Liberty-Politics @exmuslimsahilUncensored @indiatv @ExMuslimSahil #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution Ayaat discussed in this video: سورۃ الزمر ۳۹ : ۴۴ کہدے ساری شفاعت/سفارش اللہ کے لئے ہے ۔ اُسی (اللہ) کیلئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ۔ پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔ سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۵۵ سوائے اللہ کے کوئی الہٰ/خدا نہیں ہے، زندہ اور قائم رہنے والا ہے اسکو اونگھ اور نیند نہیں پکڑتی ۔ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اُسی کے لئے ہے ۔ اُس کے نزدیک کون ہے جو شفاعت/سفارش کرے سوائے اُس کی اجازت کے ساتھ ۔ وہ جانتا ہے جو اُن کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی شے کا احاطہ نہیں کر سکتے سوائے اُسکے ساتھ جو وہ چاہے ۔ اُس کی کرسی آسمانوں اور زمین سے وسیع ہے اور ان دونوں کی حفاظت کرنے میں وہ نہیں تھکتا اور وہی اعلیٰ اور عظیم ہے ۔ سورۃ طہ ۲۰ : ۱۰۹ اس دن شفاعت/سفارش فائدہ نہیں پہنچائے گی سوائے اُسکے لئے جسکو رحمان/مہربان اجازت دے اور وہ اُس کے کہے ہوئے سے راضی ہوا ۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۸۷ وہ نہیں شفاعت/سفارش کی طاقت رکھتے سوائے اس کے جس نے رحمان/مہربان کے نزدیک عہد پکڑ رکھا ہو سورۃ الزخرف ۴۳ : ۸٦ اوروہ جن کواُسکے علاوہ پکارتے ہیں وہ شفاعت/سفارش کی طاقت نہیں رکھتے سوائے اس کے جس نے حق کے ساتھ گواہی دی اور وہ جانتے ہیں ۔ سورۃ الانبیاء ۲۱ : ۲۸ اور وہ جانتا ہے جو اُن سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے اور نہ وہ شفاعت/سفارش کرنے والے ہیں سوائے اُسکے لئے جن سے وہ راضی ہوا اور اُس کے خوف سے فکر مند ہیں ۔ سورۃ الاعراف ۷ : ۵۳ کیا سوائے اُسکی تاویل کے وہ انتظار کررہے ہیں اُس دن جب اُسکی تاویل آئے گی وہ جو اُس کو پہلے سے بھول گئے تھے کہیں گے تحقیق ہمارے رب کے سارے رسول حق کے ساتھ آئے ۔ پس کیا ہمارے لئے شفاعت/سفارش کرنے والے تھے پس وہ ہمارے لئے شفاعت/سفارش کرتے یا ہم واپس بھیج دیئے جائیں پھر ہم عمل کریں علاوہ اُن عمل کے جو ہم نے کئے تھے ۔ تحقیق پس اُنھوں نے اپنے نفسوں میں نقصان کیا اور اُن اعمال کے بارے میں گمراہ تھے جو وہ افتراء/گھڑتے تھے ۔ سفارش | شفاعت القرآن کیا کہتا ہے مقرّر محمد شیخ دنیا کے ہر حصے میں مذہب کے حوالے سے شفاعت ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ شفاعت میں تین فریق شامل ہوتے ہیں جن میں ایک ثالث شامل ہوتا ہے جو مصیبت زدہ لوگوں کی شفاعت کرتا ہے جو شفاعت کے خواہاں ہوتے ہیں اور آخر میں خدا جو شفاعت کی قبولیت کا اختیار رکھتا ہے۔ اس لیکچر میں اس عمل کو بیان کیا گیا ہے جس کے تحت صرف رسول (جن کا ذکر قرآن میں ہے) ہی ہماری (عوام) کی شفاعت کر سکتے ہیں۔ وہ کیسے اور کس حیثیت سے اور کس کے لیے شفاعت کر سکتے ہیں اور اللہ / خدا جس کے پاس حتمی ہے کہ وہ ان کی شفاعت قبول کرے گا یا نہیں۔ یہ لیکچر خاص طور پر ان لوگوں کے لیے تعلیمی ہے جنہوں نے ایسے افراد کو بنایا ہے جنہیں اللہ نے قیامت کے دن اللہ کے سامنے اپنا سفارشی بنانے کا کوئی اختیار نہیں دیا ہے۔ اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں- Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Mohammad Rasool Allah Noori ya Bashri shakhsiyat? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool

Logon ki shafat karwane wale kia unki shafat karwa de te hain? | Muhammad Shaikh ka jawab

Muhammad Shaikh Ne Ayaat Say Dunya Mein Azab ki Peshangoi 23-2-2019 Mein Ki Thi

Mehshar Qaymat Ka Din Kaisa Haulnak Hoga By Adv. Faiz Syed

Allah hafiz ya feeamanullah kay bajai hum ko kyon salam karna chahiyeh? | Muhammad Shaikh ka jawab

Aaj kal ke halat main Rasool kay zarye kaisay bakshish karwain?

Muhammad Shaikh Ka Tasawur e Quran || Part 01 || Nahd Studio

Complete Cleansing Package | Jadu Se Nijat Ka Mukammal Islami Tareeqa | ft Abdul Salam Arif

Maidan e Mahshar Se Hisab o Kitab Tak - From Resurrection Till Judgement By Adv. Faiz Syed
![[URDU] The World Is Running After AI , But It Is The Biggest Deception | Nouman Ali Khan](https://i.ytimg.com/vi/NF33Ro63U1A/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLAr0uVv6WzUWJjR9aTWlYIdk44krw)
[URDU] The World Is Running After AI , But It Is The Biggest Deception | Nouman Ali Khan

Quran kya kehta hey? Riba / Sood 03/04 (2006) | Muhammad Shaikh

Why are Surah Ahzab Rulings Temporary? | سورۂ احزاب کے احکام وقتی کیوں؟ | Javed Ghamidi

What does the Quran say? Muhammad (P.B.U.H.) 07/07 (2002) | Muhammad Shaikh

Kya Quran mai nafsiyati aur jismani qatal ka zikr nahi hai?

Quran kya kehta hey? Moosa pbuh ketni baar hajj karne kay liye Mecca aaey? 7/10 Toore Seena (2017)

Qayamat Se Pehle Kia Huga? - Molana Tariq Jameel Latest Bayan 2 January 2024

Muhammad Shaikh Lecture - Iblees aur Shaitaan - 04/06 (2004) - Quran kya kehta hey

Does God Exist? | Javed Akhtar Ki Baat Aur Science Ka Jawab

Banu Ummayya Biddat Aur Karbala - Molana Ishaq RA

