02 February 2017 Man Ka Labas Ubqari Dars Hakeem Tariq Mehmood
شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم کا درس2فروری 2017 من کالباس انسان اپنی حیثیت کے اعتبارسے بالکل بے قیمت ہے ۔ ننگاتوہی پیداہواتھا اورننگا ہی جائے گا ۔ عزت ،وقاراوراحترام کیلئے اس کو کفن پہنا دیاجاتا ہے تاکہ اس کو اکرام اوراعزاز کے ساتھ اس دنیا کے ساتھ رخصت کرے۔ کندھوں پہ اُٹھا کے اللہ کی امانت اللہ کے پاس پہنچائی جاتی ہے۔ قیمت کے اعتبارسے اگردیکھاجائے کچھ بھی نہیں ہے، بالکل بے حیثیت ہے۔ آج کاانسان اگرننگا پھررہا ہوتولوگ اُسے کس نظروں سے دیکھیں گے۔ اس انسان کووقاراس کالباس دیتاہے، اس کاپہناوا دیتاہے۔ اوراس انسان کو عزت اس کی ظاہری کیفیت دیتی ہے۔ خوبصورت انسان ہو اور سٹرکوں، بازاروں میں ننگاپھررہا ہوتولوگ سمجھد، عقلمندنہیں کہیں گے ، کہیں گے اس کادماغ ختم ہوگیا یہ پاگل اوردیوانہ ہوگیا۔ جو چیز اس کوقیمت دیتی ہے اس کالباس ہے، محفل میں بیٹھنے کے قابل بناتی ہے۔ ماں ،بیٹی اوربہن کے سامنے بیٹھنے کے قابل بناتی ہے۔ لباس اس کے شرم ، بھرم کوڈھانپ دیتاہے اوراس کوقیمتی بناتاہے۔ ایک جسمانی لباس ہے ایک روحانی لباس بھی ہے۔ جوماں باپ دیتے ہیں جو معاشرہ دیتاہے اورمعاشرہ سیکھاتا ہے اس لباس کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ہے ،زندگی گزارنی ہے۔ ایک وہ لباس ہے جواندرکالباس ہے جس کو روح کالباس کہتے ہیں۔ جس کو من کالباس کہتے ہیں۔ جس کو دل کالباس کہتے ہیں۔ وہ بازاروں سے نہیں ملت،وہ کپڑوں کی دُکانوں سے نہیں ملتا۔ وہ بڑی بڑی برانڈ اوربوتیک سے نہیں ملتا۔ وہ فقیروں سے ملتاہے وہ اندرکالباس ہے۔ کچھ لوگ باہرکے گندے ہوتے ہیں کچھ اندرکے گندے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کاباہرکالباس ہوتا ہے اندرکالباس نہیں ہوتا ۔ ان کے جذبات، ان کی کیفیات، ان کی شہوات، ان کی لذات اوران کاوجدان ایساہے کہ وہ اندرکے ننگے ہیں۔ ان کاجسم، ان کی روح، ان کے جذبات وحشی ہیں ۔ سارے اللہ کے ولی، قطب، ابدال اورسارے صحابہ کرام ،صالحین اورانبیاء کرام سب سے پہلے یہ حضرات اندرکے لباس کے لیے تشریف لاتے تھے۔ کے اندرکاپیراہن اندرکالباس ۔

Fast Weight Loss Without Medicine & Injections? انجیکشن اور دوا کے بنا وزن کم کریں | Dr. Abdul Basit

Ghar se bhagi hoi ladki | true story | Masada-e-amal | IFTIKHAR iffi latest video

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

Where Are Yajooj Majooj Now? DAJJAL IS COMING | Beginning of the End of Time | Ft. Orya Maqbool Jan

2015.Oct.29: Ubqari: Zalzala ya Yadahani

12 January 2017 Anokhay Raaz Ubqari Weekly Dars Hakeem Tariq

VOL_0516_DT_04_04_19 | | Shaitani Taqton Sy Hifazat Ka Aik Khas Raz

Effects of wife on husband's fate! Married people must watch this video | Suno Muslim

Caste discrimination revenge after 20 years | divorce | story from uk London | IFTIKHAR iffi latest

VOL_0463_DT_14_12_17 - Salooq ki Manzilain(Eham Dars)

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

The Quranic secret that made a Turkish student a Billionaire | Syed Taj Ahmad

Aqal ka Sodagar Aur Sheikh Chilli | Urdu Story Islamic Moral Story | Hindi Story | Sunheri Dastan

Surah Al Kahf (سورة الكهف) | Special Friday Quran Recitation 2026 | #surahkahf | Habibullah TV

Extra marital affairs | Father's accusation | true story from USA | IFTIKHAR iffi latest

Sone Se Pehle Ye 3 Surah Parh Lo! | Allah Rizq Ke Darwaze Khol De Ga | Dr Hammad Shafi

9 Surah Taubah Dr Israr Ahmed Urdu

2014.Jun.08: Ubqari: Halqa Kashaf ul Mahjoob: Rooh ka ilaaj: Lesson 39

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

