مہموز کے قواعد (10) خُذْ کیسے بنا؟
کُلْ، خُذْ اور مُرْ اصل میں باب نَصَرَ سے( فعل امر صیغہ واحد مذکر حاضر ) اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ تھے ، قا عد ہ (اُئْمِنَ سے اُوْمِنَ) کے تحت اُوْکُلْ، اُوْخُذْ اور اُوْمُرْ ہونے چاہیے تھے ، لیکن کثرت استعمال کی وجہ سے (اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ)کے دوسرے ہمزہ کو گرادیا ، تو (اُ کُلْ، اُ خُذْ اور اُمرْ)ہوئے، پھر ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہ رہی ؛ لہذا اسے بھی گرا دیا تو یہ کُلْ ، خُذ اور مُرْ ہو گئے ۔ تمام قواعد کی ویڈیوز اس لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں: Join online classes: +92 316 6010911

▶︎
مہموز کے قواعد (11) کُلْ کیسے بنا؟

▶︎
مھموز کےقواعد (1) اَءْمَنَ سے اٰمَنَ

▶︎
Mahmooz aur Muzaa'af k Qawa'id I Dr. Hafiz M. Zubair I Arabic Grammar I EP 12

▶︎
Quran Kay Afsos Naak Tarjumay | Qur'an's Sad Translations in Urdu

▶︎
مہموز کے قواعد (12) مُرْ کیسے بنا؟

▶︎
حروف اصلیہ

▶︎
Kalimat | Lesson 38 | Sarf-e-Sagheer & Sarf-e-Kabeer | صرف صغیر اور صرف کبیر | Yahya Noori

▶︎
TYPES OF MEHMOOZ | مہموز کی اقسام | Arabic Grammar Series | Ep - 112 | Qari Aqib

▶︎
" رءی " مادے سے ثلاثی مجرّد کی گردان

▶︎
Lesson 127, Arabic grammar, munsarif gair munsarif (2)، منصرف غیر منصرف، معرب کی قسمیں، 7351034332

▶︎
ILMUS SIGHA-98 عِلْمُ الصِّیغہ مہموز کا نواں قاعدہ بین بین یا تسہیل والا قاعدہ

▶︎
مثال کے قواعد | 1 | یَوْعِدُ سے یَعِدُ

▶︎
Quran ko Tajweed say pernah ke sirf 4 usool

▶︎
Misaal k Qawa'id I Dr. Hafiz M. Zubair I Arabic Grammar I EP 13

▶︎
مہموز کی اقسام

▶︎
0012-Taleelat. Arabic Grammar

▶︎
غیرصحیح فعل "اَجْوَف" سے ّفعل ماضی، فعل مضارع، فعل امر اور فعل نہی" بنانا

▶︎
علم الصرف (مہموز کے 10 مشہور قواعد و اجراء)سبق:31

▶︎
(كَانَ تَامَّہ کی پہچان) کان ناقصہ اور کَانَ تَامَّہ کے درمیان فرق۔#arabic #grammar #nahwu #علم .

▶︎
