🔥 140 سال پرانا اٹک خورد ریلوے اسٹیشن | Khyber Mail & Rehman Baba Railfanning at Attock Bridge
اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع ہے۔ یہ ملک کے چند خوبصورت ترین اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔ پنجاب سے خیبر پختونخوا جاتے ہوئے آخری اور پنجاب میں داخل ہوتے وقت پہلا ریلوے اسٹیشن ہے۔ برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تاریخی آہنی پل جسے اٹک پل کہا جاتا ہے اس سے متصل ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے آخری سرحدی ضلع اٹک کے قصبہ اٹک خورد اور خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے قصبہ خیرآباد کنڈ کے درمیان دریائے سندھ پر سلطنت برطانیہ کا تعمیر کردہ ایک شاہکار آہنی پل جس کا خاکہ سر گلفورڈ لنڈسے مولسورتھ (1925-1828) نے تیار کیا۔ اور جسے 1880ء میں ایک برطانوی جہازراں اور انجینئری کمپنی ویسٹ وڈ بائیلی نے تعمیر کیا۔اس وقت اس پر 32 لاکھ روپے سے زائد کی لاگت آئی۔ 24 مئی 1883ء کو اسے عام استعمال کے لیے کھول دیا گیا۔1926ء سے 1929ء کے دوران 25 لاکھ روپے کی لاگت سے اسے مزید بہتر کیا گیا اس بار اس پر سر فرانسس نے کام کیا۔ یہ پل اپنی تعمیر کے لحاظ سے خطے میں منفرد حیثیت رکھتا ہے، اس کے دو حصے ہیں اوپر والے سے ریل گاڑی اور اور نیچے والے حصے سے موٹر گاڑیاں گذرتی ہیں۔ اس کے دونوں سروں پر مضبوط آہنی گیٹ لگے تھے جو کبھی رات کو بند کر دیے جاتے اور صبح کھولے جاتے تھے۔ ایک زمانے تک یہ پل جرنیلی سڑک ( جی ٹی روڈ) کا حصہ رہا جو 1979ء میں ایک نئے پل کی تعمیر کے ساتھ اٹک خورد سے براہ راست خیرآباد کی طرف نکل گئی۔ اس پہلے یہ اکبر کے قلعہ اٹک بنارس کے ساتھ گھومتی اکبر ہی کے بسائے قصبے ملاحی ٹولہ سے گذرتی پرانے پل کی طرف جاتی تھی۔ عرف عام میں اسے اٹک کا پرانا پل کہا جاتا ہے۔ایک سو تیس برس سے زائد گذر جانے کے باوجود یہ پل اسی طرح ریل گاڑی اور موٹروں کو دریا پار کروا رہا ہے جیسے کل ہی بنا ہو اور آج کے حکمرانوں اور انجینئروں کو دعوت فکر دے رہا ہے۔ #AttockKhurd #AttockKhurdRailwayStation #RailfanningPakistan #PakistanRailways #KhyberMail #RehmanBabaExpress #AttockBridge #HistoricRailwayStation #Railfan #TrainSpotting #PakistanTrains #RailwayPhotography #RailwayHistory #Attock #TrainLover #1884Station #RailwayAdventure #PakRailLive #RailwayStation #TrainJourney

7 Sisters Tunnels Ka Khubsurat Safar | 201 Up Attock Passenger #sevensister #attock#train

EMPIEZA EL MIÉRCOLES CON FE | SEÑOR, SANA A QUIENES SUFREN AHORA | PADRE FREDDY BUSTAMANTE

Homeopathy Ki Haqeeqat Kya Hai? Dr. Zia Ullah Ghazi Ka Interview|Mardana Amraz Aur Banjh Pan Ka Ilaj

11-06-26 Sukhmani Sahib Full Path | ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ | Sukhmani Sahib Da Path | Fast Sukhmani

Awam Express Ki Nayi Rake Chail Padi! 😍 | Peshawar To Wazirabad Part-2 | train_BS

MISSION 73 (2026) Full Action Movie | Akshay Kumar | John Abraham | New Bollywood Superhit Movies

Fall asleep while I build a zoo

Frequency Of God 963 Hz ✨ Attract Miracles, Divine Blessings & Deep Inner Peace In Your Life

Railfanning at Golra Sharif | Heritage Coaches, Railway Museum & Express Trains

What Nobody Tells You About Karachi, Muharram & Politics | Shabbar Zaidi

Inside Chakothi Border (Pak-India LOC) | Muzaffarabad–Srinagar Highway | Jhelum Valley Azad Kashmir
![TALIBAN HELFEN uns nach HUNDEBISS in Afghanistan 🇦🇫 | RADWELTREISE | [3/3]](https://i.ytimg.com/vi/yf28Qv1CcNo/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLDql-eGvWqlvk5HH9CvZlfNW10eaw)
TALIBAN HELFEN uns nach HUNDEBISS in Afghanistan 🇦🇫 | RADWELTREISE | [3/3]

START YOUR TUESDAY WITH FAITH | TODAY GOD IS GIVING YOU UNEXPECTED OPPORTUNITIES | FATHER FREDDY ...

11 Up Hazara Express Journey | Sangjani Tunnel to Taxila Cantt & KPK Entry #rawalpindi #train

گرمی میں جنت کا مزہ | فارم ہاؤس کا ٹھنڈا ٹیوب ویل اور نجف بھائی کا اسپیشل مٹن

Kot Adu sy Golra Sharif tak | 127 Up Meher Express #train #pakistanrailways

Italy Horror: 4 Migrant Workers Burned Alive | Two Pakistanis Arrested | Police Analysis

Listen and Feel the Peace | Tibetan Healing Sounds for Deep Meditation, Inner Peace & Soul Healing

Travel To Azerbaijan | Documentary & History | Interesting Facts about Azerbaijan |آزربائیجان کی سیر

