نبوت کے نرسنگے کی آواز | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ
کو ئی بھی نبوتوں سے گریز نہیں کر سکتا جیسے یسُوع نے کتا بِ مُقدّس کی نبوت کی تکمیل کی غرض سے اپنے آپ کو حوالہ کر دیا تھا ،یوں کتابِ مُقدّس کے تما م کلما ت کسی ایک بھی نبوت کو چھوڑے بغیر پو رے ہو تے ہیں ۔ رُوح القُدس کے زمانہ میں رُوح القُدس کی دھما کہ خیز قوت بخشی جا تی ہے نئے عہد کی خُوشخبری جس کا مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں حکم دِیا ہے تو یہ کتابِ مُقدّس نبوت کے مطابق خُدا کی کلیسیا کے وسیلہ تمام دُنیا میں پھیلا ئی جا رہی ہے ۔جب تک ہما را یقینِ کامل ہو او رنبو ت کو پورا کرنے کا ہدف ہو تو ہم کسی بھی طرح کے حالا ت میں رُوح القُدس کے شا ندار کام پو رے کر نے کے قابل ہو نگے ۔ 2پطرس 1: 19 ”اور ہمارے پاس نبیوں کا وہ کلام ہے جو زیا دہ مُعتبر ٹھہرا اور تم اچھا کرتے ہو جو یہ سمجھ کر اُس پر غور کر تے ہو کہ وہ ایک چراغ ہے جو اندھیر ی جگہ میں روشنی بخشتا ہے جب تک پَو نہ پھٹے اور صبح کا ستارہ تمہا رے دِلوں میں نہ چمکے ۔“ یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com

【 وعدہ کے فرزند اور ابرہام کی نبوت【آن سانگ ہونگ، خُدا ماں

توبہ کا ثبوت | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

HOW TO COMMAND THE SUPERNATURAL - PART 3 || REV. KWDAWO BEMPAH || 23RD JUNE, 2026

ASEz WAO ले सन २०२५ अगस्ट १७ मा ८,८७९ औं विस्वव्यापी वातावरण सरसफाई अभियान॥भव्य रुपले सम्पन्न गरे॥
![Prayer 1 l त्यो प्रार्थना जसबाट शैतान डराउँछ – भाग १ l [अन्तिम सन्देश]](https://i.ytimg.com/vi/H5KWnhnE2LI/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLBqHKybSSa2CAmXu6AGUDPl6xvfmg)
Prayer 1 l त्यो प्रार्थना जसबाट शैतान डराउँछ – भाग १ l [अन्तिम सन्देश]

Parents ki ek Ghalti ,Jis ki waja say Olaad Tabah ho jati hai or Duain bhi kaam nahi ati.

ہما را ابدی گھر ہماری ماں | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

Moses, Jesus en die Kruis | WSGKVG, Kerk van God

All Nuts Explained

آفتوں سے بچنے کا نِشان اور اِنتباہی پیغام | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

Why Cholesterol Levels Rise | Top Foods That Naturally Lower Cholesterol Fast - Dr. Tahir Chaudhry

স্বর্গরাজ্যের মহিমা | ঈশ্বরের মণ্ডলী

【 دُعائیہ دِل،دُعائیہ ہاتھ【عالمی مشن سوسائٹی چرچ خدا کے

Atheist Challenges Dr Zakir Naik: “I Don’t Need Religion – I’m Successful!” | Powerful Debate

資深人權律師卡洛斯:遣返中國基督徒,就是拿他們的生命作賭注!

AGAHI | The Best of Stories – ایک بہترین کہانی | Kamaluddin Ali Muhammad

Breaking the Silence Episode 1: The Secret Strength of the Amish Church

天国里最宝贵的是什么? | 上帝的教会世界福音宣教协会

