Yadea Epoc E-Bike In Pakistan - Electric Bike Review - Scooty for Females - Lowest Price in Pakistan

لیکن یہاں ہم موٹر سائیکل ڈسکس کر لیتے ہیں۔ الیکٹرک موٹر سائیکل کے مندرجہ ذیل پوائنٹ بہت اہمیت کے حامل ہیں 1) کس قسم کی بیٹری لگی ہے ۔؟؟ 2) اگر لیتھیم بیٹری ہیے تو اس کا BMS یعنی بیٹری مینیجمینٹ سسٹم کس قسم کا ہیے ؟؟ 3) بیٹری کتنے وولٹ اور کتنے AHr کی ہیے؟؟ 4) کس قسم کی موٹر لگی ہیے ؟؟ 5)کتنے واٹ کی موٹر ہیے؟؟ 6) موٹر سائیکل کی ٹاپ اسپیڈ کتنی ہیے؟؟ 7) موٹر سائیکل کی ٹاپ اسپیڈ کے کتنے آپشن ہیں ؟؟ 8) موٹر کو چلانے والا کنٹرولر کس قسم کا لگا ھوا ھے۔؟؟ 9) کیا پہیے Alloy rims ہیں یا spoke والے پہیے ہیں؟؟ چلیں اب ایک ایک کر کے ہر چیز کو سمجھتے ہیں 1) بیٹری:- الیکٹرک موٹر سائیکل کی جان اس کی بیٹری ہے۔ اور بیٹری مختلف قسم کی ہو سکتی ہیں۔ سب سے پہلے لیڈ ایسڈ بیٹری ۔۔۔ یہ موٹر سائیکل کے لیے انتہائ گھٹیا بیٹری ہوتی ہیے کیونکہ اس کی زندگی صرف 300 سائیکل چارج ڈسچارج ہیے اور وہ بھی اگر 60 فیصد سے زیادہ ڈسچارج نہ کی جائے تو۔ دوسری بیٹری گرفین بیٹری ہیے۔۔۔ جو لیڈ ایسڈ سے بہتر ہیے لیکن اس کو بھی 80 فیصد سے زیادہ ڈسچارج نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کی زندگی بھی 600 سائیکل تک محدود ہیے اور یہ وزنی بھی ہوتی ھے۔ تیسری قسم اس سے اچھی Lithium batteries ہیں جن میں Lithium iron phosphate (جسے LiPO4 بھی کہتے ہیں) بہت اچھی بیٹری ، کم وزن اور کم جگہ گھیرنے والی ہیے ۔۔۔اسے پورا ڈسچارج کیا جا سکتا ہیے پھر بھی اس کی زندگی 1200 سائیکل سے زیادہ ہیے۔ اس میں بھی دو قسم آتی ہیں ۔۔پہلی Pouch cells پر مشتمل ہیے اور دوسری قسم زیادہ بہتر ہیے جس کی زندگی 1500 سائیکل سے زیادہ ہیے اور یہ Prismatic cells پر مشتمل ہوتی ھے۔ 2)دوسری اہم چیز یہ ہیے کہ اگر لیتھیم بیٹری ہیے تو اس میں لگا BMS (بیٹری مینیجمینٹ سسٹم) کس قسم کا ہیے ۔۔۔ چونکہ لیتھیم بیٹری کے سیل تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ڈسچارج ہوتے ہیں اس لیے ان سیلز کے چارج کو برابر رکھنے کے لیے BMS لگاتے ہیں تا کہ کوئ بھی سیل بہت ڈاؤن ہو کر خراب نہ ہو جائے۔۔ یہ تین قسم کے ہوتے ہیں ۔۔سب سے بہتر Active BMS ہوتا ہیے۔ یہ BMS جو بھی سیل زیادہ ڈسچارج ہو اس کو اسے بیٹری کے چارجڈ سیل سے چارج کر کے سب سیلوں کی وولٹیج برابر رکھتا ہیے ۔۔۔ دوسری قسم Passive BMS ہیے۔۔۔ جب بھی کسی سیل کی وولٹیج کم ہو جائے تو یہ ان تمام سیلوں کو جن کی وولٹیج زیادہ ہوتی ہیے انہیں ایک رزسٹر سے ڈسچارج کروا کر اسی وولٹیج پر لے آتا ہیے جو سب سے زیادہ ڈسچارج سیل کی ہوتی ہیے۔۔ تیسری قسم اصل میں ایسا BMS جو اگر کوئ سیل 2.4 وولٹ پر آ جائے تو پوری بیٹری کو ہی بند کروا دیتا ہیے۔ اچھی بیٹری میں ہمیشہ active BMS ہوتا ہیے کیونکہ یہ پاور ضائع نہیں کرتا اور زیادہ mileage دیتا ہیے جسے عرف عام میں اچھی رینج کہتے ہیں اور اسی وجہ سے بیٹری کی زندگی بھی زیادہ ہوتی ہیے۔ 3) تیسری ضروری چیز بیٹری کی وولٹیج اور AHr ہیے ۔۔ آجکل الیکٹرک bikes میں 48 وولٹ ، 60 وولٹ اور 72 وولٹ کی بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چونکہ کل پاور وولٹیج اور کرنٹ کا حاصل ضرب ہوتی ہیے اس لیے 48 وولٹ پر بائیک کو چلانے کے لیے زیادہ کرنٹ چاہیے جس کی وجہ سے پاور کیبل موٹی ہوں گی۔۔ اس لیے سب سے اچھا 72 وولٹ سسٹم ہیے ۔۔دوسرے نمبر پر 60 وولٹ سسٹم ۔۔۔ دوسری طرف اگر 72 وولٹ سسٹم ہیے تو بیٹری 25 AHr کی ہونی چاہیے تا کہ کل پاور 1800 واٹ ہو۔۔۔ اسی طرح اگر 60 وولٹ سسٹم ہیے تو 30 AHr کی بیٹری ہونی چاہیے، یہ بھی 1800 واٹ ہوئے۔ 4) موٹر Brushless DC موٹر ہونی چاہیے جسے عرف عام میں BLDC موٹر کہا جاتا ہیے۔ 5) اگر acceleration ایسی ہی چاہیے جیسی کہ 70 CC پٹرول کی موٹر سائیکل کی ہیے تو کم از کم 1500 واٹ کی موٹر ہونی چاہیے۔ 6) ٹاپ اسپیڈ بہت اہمیت کی حامل ہیے ۔۔1200 واٹ کی موٹر زیادہ سے زیادہ 50 کلومیٹر کی ٹاپ اسپیڈ دیتی ہیے اور 1500 واٹ کی موٹر 65 کلو میٹر کی اسپیڈ دے گی۔ اس سے زیادہ اسپیڈ کے لیے اور بڑی موٹر چاہیے ۔۔یہاں یہ عرض کر دوں کہ بد قسمتی سے کمپنیاں اور ڈیلر اپنے اسپیڈومیٹر میں گڑبڑ کر کے دس کلو میٹر تک extra speed show کر دیتے ہیں ۔۔اس کا بہتر طریقہ یہ ہیے کہ ایک reliable پٹرول بائیک اور الیکٹرک بائیک کو ساتھ ساتھ دوڑا کر چیک کر لیں کہ اصل ٹاپ اسپیڈ کتنی ہیے ۔ 7) اچھی موٹر سائیکل میں ٹاپ اسپیڈ کے سلیکٹ کرنے کے 3 آپشن ہونے چاہیں ۔۔ جیسے۔۔۔1 نمبر پر وہ 35 کلو میٹر کی ٹاپ اسپیڈ ہو۔ 2 نمبر پر 45 کلو میٹر ہو ۔۔۔ اور 3 نمبر پر 65 کلو میٹر کی ٹاپ اسپیڈ ہو۔ یہ اس لیے ضروری ہیے کہ جتنی زیادہ ٹاپ اسپیڈ ہوتی ہیے بیٹری اتنی ہی کم mileage دیتی ہیے۔ چنانچہ اگر صارف ایک چارج میں زیادہ دور جانا چاہتا ہیے تو وہ نمبر ایک پر رکھ کر 35 کلو میٹر کی اسپیڈ پر ایک بیٹری چارج میں زیادہ دور تک جا سکتا ہیے۔ 8) کنٹرولر وہ پارٹ ہیے جو بیٹری سے کرنٹ لے کر موٹر کو چلاتا ہیے۔سب سے اچھا کنٹرولر sinusoidal output دینے والا کنٹرولر ہیے کیونکہ اس میں پاور کا ضیائع بہت کم ہیے ، یہ آسانی سے خراب نہیں ہوتا اور ساتھ ہی اس سے بائیک بہت smooth چلتی ہیے اور موٹر کی زندگی بڑھتی ہیے۔ 9) آخری چیز کہ پہیے کون سے ہوں۔۔ کسی صورت میں spoke والے پہیے نہیں ہونے چاہیں بلکہ alloy rim ہوں اور ٹیوب لیس ٹائیر ہوں۔ کیونکہ ابھی تک ہمارے ملک میں الیکٹرک بائیک کے ٹائیر کو پنکچر لگانے والے اچھے trained کاریگر نہیں ہیں ۔ چونکہ موٹر پچھلے پہیے کے ساتھ لگی ہوتی ہیے اس لیے بہت کم ٹائیر پنکچر والے الیکٹرک بائیک کا پنکچر لگا سکتے ہیں۔۔۔ ٹیوب لیس ٹائیر کا فائیدہ یہ ہوتا ہیے کہ اس کو پنکچر حالت میں بھی چلا کر لے جایا جا سکتا ہیے اور پنکچر لگانے کے لیے اسے کھولنے کی ضرورت نہیں اسلیے ہر ٹائیر والا اس کو آسانی سے پنکچر لگا سکے گا۔ ایک بہت ضروری چیز کہ ایک دفعہ چارج میں بائیک کتنے کلومیٹر کرتی ہیے۔۔۔ یاد رکھیں گھٹیا کنٹرولر اور گھٹیا موٹر اور 1800 واٹ کی بیٹری کےساتھ ایک 60 کلو میٹر ٹاپ اسپیڈ کی بائیک صرف 50 کلو میٹر دے گی جو کہ ایک چارج کے

Owner’s Review And Experience Of Electric Bike After Using It For Two Years |
▶︎

Owner’s Review And Experience Of Electric Bike After Using It For Two Years |

User Review of Yadea EPOC H | Is this better than other 2000 watt escooters?
▶︎

User Review of Yadea EPOC H | Is this better than other 2000 watt escooters?

REVOO A12 With rare Box 💫 | 1000 watt motor + 72V /26amp + 70 to 90 km avarge | #electric #electric
▶︎

REVOO A12 With rare Box 💫 | 1000 watt motor + 72V /26amp + 70 to 90 km avarge | #electric #electric

Yadea Electric Bike Complete Feature Review || Latest Bike Price In Pakistan || Naveed Ahmad Chohan
▶︎

Yadea Electric Bike Complete Feature Review || Latest Bike Price In Pakistan || Naveed Ahmad Chohan

No More Petrol | New 3 Wheels electric Scooty in Pakistan | Cheapest Electric bike in Pakistan
▶︎

No More Petrol | New 3 Wheels electric Scooty in Pakistan | Cheapest Electric bike in Pakistan

Crown Flash electric Scooty review 2026 model Lithium battery
▶︎

Crown Flash electric Scooty review 2026 model Lithium battery

Electric Bike Launch new Model in Pakistan | Electric Vehicles in Karachi | E bike price in Karachi
▶︎

Electric Bike Launch new Model in Pakistan | Electric Vehicles in Karachi | E bike price in Karachi

Metro (Yadea) T9 Pro Electric Scooter in Pakistan
▶︎

Metro (Yadea) T9 Pro Electric Scooter in Pakistan

500 KM Electric Bike Pakistan | ایک چارچ میں 500 کلومیٹر | Battery Life 10 Years | #evtech313
▶︎

500 KM Electric Bike Pakistan | ایک چارچ میں 500 کلومیٹر | Battery Life 10 Years | #evtech313

WATER PROOF NA, FIRE PROOF PA! MAY SELF CHARGING PA!!! LAHAT NG MAGAGANDANG FEATURES NANDITO NA!
▶︎

WATER PROOF NA, FIRE PROOF PA! MAY SELF CHARGING PA!!! LAHAT NG MAGAGANDANG FEATURES NANDITO NA!

Electric Scooter Prices in Pakistan 🔋 | Full Review from Lahore EV Expo 2025
▶︎

Electric Scooter Prices in Pakistan 🔋 | Full Review from Lahore EV Expo 2025

Relaxing Rain Sounds and Soft Piano Music for Deep Sleep, Stress Relief, and Peaceful Nights
▶︎

Relaxing Rain Sounds and Soft Piano Music for Deep Sleep, Stress Relief, and Peaceful Nights

Yadea Rubin Review | Electric Bike in Pakistan
▶︎

Yadea Rubin Review | Electric Bike in Pakistan

Metro Electric Bikes in Pakistan: E8S Pro, T9, Thrill, M6 & More | Ride & Review
▶︎

Metro Electric Bikes in Pakistan: E8S Pro, T9, Thrill, M6 & More | Ride & Review

METRO M6 ELECTRIC SCOOTER  by Yadea | Detailed Review by Biker Dude
▶︎

METRO M6 ELECTRIC SCOOTER by Yadea | Detailed Review by Biker Dude

Electric Bike Price in Pakistan 2025 | Pakistan ki Sab sy Sasti Electric Scooter🤑
▶︎

Electric Bike Price in Pakistan 2025 | Pakistan ki Sab sy Sasti Electric Scooter🤑

I'm Switching to THIS New Electric Bike and Here's Why!
▶︎

I'm Switching to THIS New Electric Bike and Here's Why!

Deepal S05 Service Vlog | Itna Mehenga Tel?
▶︎

Deepal S05 Service Vlog | Itna Mehenga Tel?

HONDA ICON E 2025 LAUNCHED | IS IT THE START OF A NEW ERA IN E BIKES IN PAKISTAN ? |
▶︎

HONDA ICON E 2025 LAUNCHED | IS IT THE START OF A NEW ERA IN E BIKES IN PAKISTAN ? |

Best EV Scooters in Pakistan 2026 | EV bikes Abbottabad | LFP Battery vs Lithium Ion | ezbike
▶︎

Best EV Scooters in Pakistan 2026 | EV bikes Abbottabad | LFP Battery vs Lithium Ion | ezbike