Aik Sawal غزل کیسے پڑھائی جائے؟ | Saeed Shariq | ٓAbid Sial Idara e Urdu
یہ گفتگو ادارہ اردو کے ایک سلسلے ’ایک سوال‘ کے ضمن میں جناب سعید شارق سے مکالمے پر مشتمل ہے۔ آج کا سوال تھا کہ ’’غزل کیسے پڑھائی جائے؟‘‘ اس سوال پر جناب سعید شارق نے کہا کہ میں خود جب پڑھتا تھا ہمارے استاد جو ہمیں تسلسل سے پڑھایا کرتے تھے وہ جب غزل پڑھانے لگتے تو ایک معذرت خواہانہ رویہ ہوتا ہے۔۔۔۔ آج کے بچے ہر کام کی توجیہہ ڈھونڈتے ہیں، لہذا غزل کی اور بالعموم اردو اور ادب کی تدریس سے پہلے اس کا مقصد بتانا ضروری ہے۔ اردو کی اہمیت تو اس کا قومی زبان ہونا، بہت سے لوگوں کے رابطے کی زبان ہونا وغیرہ۔ زبان سیکھنے کا اہم اور معیاری ذریعہ شاعری ہے اور بطور خاص غزل سے کیونکہ غزل میں دو ہی مصرعوں میں پوری بات کی جاتی ہے، یوں کفایت لفظی اور مکمل ابلاغ سکھائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بات کو بدیع و بیان کے مختلف وسائل سے آراستہ کرنا بھی سکھایا جاتا ہے۔ ساتھ ساتھ غزل سے لطف و تفریح کے عناصر بھی بدرجہ اتم موجود ہیں۔ روایتی غزل کے عاشق کا کردار یہ سکھاتا ہے کہ انسان جب کسی مقصد کےلیے پر خلوص ہو اور خود مطمئن ہو تو وہ سود و زیاں سے بے نیاز ہوتا ہے اور وہ یہ نہیں دیکھتا لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور اسے کیسا دیکھتے ہیں۔ (سیال: ہر شعبے کی اپنی اصطلاحات اور علامتیں ہوتی ہیں، جب کسی کو ان علامتوں کا علم ہوپڑھنے یا سننے والا سمجھے گا، اسی طرح شاعری کی اپنی زبان ہوتی ہے جس میں گل بلبل وغیرہ سے وہ مراد نہیں جو ظاہری ہے۔) زبان درست تلفظ اور مکمل معنویت کے ساتھ ہم تک پہنچنانے کا اہم ذریعہ غزل ہے۔ غزل کی تدریس کے ذریعے حس جمالیات کی تربیت بھی ہوتی ہے اور یہ سکھایا جاتا ہے کہ بظاہر عام اور چھوٹی اشیا مین سے بھی کس طرح حسن تلاش کیا جا سکتا ہے۔ ادارہ اردو ، ایک غیرتجارتی نجی ادارہ ہے جو اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ادارہ اردو، اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ Idara e Urdu, a non-commercial private organization, is striving for the promotion and development of Urdu language, literature, and research. Various literary programs such as conferences, seminars, lectures, discussions, interviews, and debates are organized on the institution's platform, covering multiple literary, critical, and research topics. These topics include Urdu language and linguistics, such as grammar, pronunciation, orthography, vocabulary, sociolinguistics, and other related subjects. In poetry, discussions are held on various forms of poetry, including ghazal, nazm, free verse, and prose poetry. In fiction, topics include Urdu short stories, novels, flash fiction, and other forms of storytelling. Critical discussions cover modernism, postmodernism, feminism, progressivism, Marxism, psychology, post-colonialism, and other aspects of culture and civilization. Additionally, various aspects of university research are also included in these discussions. Idara e Urdu is dedicated to promoting and developing Urdu language, literature, and research. #Idara_e_Urdu, #Urdu_Literature, #Urdu_Poetry, #Urdu_Ghazal, #adab, #literature, #poetry, #nazm, #Ghazal, #Fiction, #Urdu_adab, #Aap_beeti, #Biography, #Auto_biography , #AI, #Artificial_Intellegence, #Cliche, #Cunningness_in_poetry؍#popular_Fiction #translation, #aamad, #Hunar, #takhleeq, #Pakistan_Academy_of_Letters #papular_fiction

Aik Sawal غزل کو نیم وحشی صنفِ سخن کس بنا پر کہا گیا؟ | Akhter Usman | Abid Sial | Idara e Urdu
![Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]](https://i.ytimg.com/vi/dyPdIIMll8Y/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLBumWliDk-WwxdqeANuVaZuqyuKvQ)
Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]

Complete history of Karbala l (SHAHADAT-E-HUSSAIN R.A)😢 Dr Israr Ahmed

Aik Sawal-01 کیا افسانہ ناول سے بڑا آرٹ ہے؟ | M Asim Butt | Abid Sial | Idara e Urdu

Did Islam Not Seek the Abolition of Slavery? | A Response to Hashir Irshad | Dr Irfan Shehzad

Ismat Chughtai Lihaaf | لحاف | Urdu Afsana Introduction

کلام کی اصلاح خود کیسے کریں | اعری سیکھیں | شہزاد احمد شاذ | شاعری کورس| poetry learning

Chuneeda - کیا اکیڈمک رائیٹنگ انسان کے بس میں نہیں ہے؟ | Academic Writing insan ke bas ki baat nahi?

Who Was Ibn Khaldun? The Untold Story of a Genius Who Predicted the Fall of Nations

Interview | John Elia | جون ایلیا Khushbakht Bakht | Radio Pakistan

Best of Nizam Din Dian Gallan, Pt. 2

Ahmad Saeed Urdu and Punjabi Funny Poetry | Best Funny Urdu Poetry By Ahmad Saeed

Waqia Karbala, Sayyidina Hussain Ka Ikdaam - Javed Ahmed Ghamidi

The Divorce That Destroyed Jaun Elia | Depression to Death | Last Part | Awais Ghauri @justajoo9

Aik Sawal فکشن کی تنقید میں پہلی ترجیح موضوع ہے یا ساخت؟ | What comes first: theme or structure?

Nazm kia hai? | نظم کیا ہے | Nazm ki aqsam | نظم کی اقسام

What is a Narcissist ? How to point him out ? How to handle?

Shahadat Imam Hussain (RA) | Waqia Karbala| 10 Muharram | Latest Bayan | Molana Tariq Jamil

Chuneeda - کیا تحقیق اے آئی کی مقروض ہو گئی ہے؟ | AI ka asar ya tahqeeq ki majboori?

